پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد، فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی : عالمی عدالت انصاف

datetime 13  اپریل‬‮  2019

افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد، فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی : عالمی عدالت انصاف

دی ہیگ(این این آئی)ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں نے استغاثہ کی جانب سے جمع کی گئی افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کے حوالے سے تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں کی جانب سے دئیے گئے فیصلے میں… Continue 23reading افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد، فی الوقت افغانستان کی صورتحال پر تحقیقات مددگار ثابت نہیں ہوگی : عالمی عدالت انصاف

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2019

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

جکارتہ(این این آئی)مشرقی انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی، حکام کی جانب سے اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک حتمی اطلاع نہیں دی گئی، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے… Continue 23reading انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی عدالت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی میں کسی امریکی، اسرائیلی یا دوسرے اتحادی کے ٹرائل کی کوشش کا فوری اور سخت ردعمل سامنے آئے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک طرف امریکی صدر نے عالمی فوج داری… Continue 23reading امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی عدالت انصاف کو غیر قانونی قرار دیا

اُمید ہے روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر بھارت کو امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نرملا سیتارمن

datetime 13  اپریل‬‮  2019

اُمید ہے روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر بھارت کو امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نرملا سیتارمن

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کو امید ہے کہ روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر اسے امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے کہاکہ اس حوالے سے امریکی انتظامیہ نے بھارتی موقف سنا بھی ہے اور اسے سمجھا بھی ہے۔ بھارتی وزیر اعظم… Continue 23reading اُمید ہے روسی میزائل شکن نظام ایس 400 کی خریداری پر بھارت کو امریکی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نرملا سیتارمن

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو 2019 کےآخر تک کی مہلت دے دی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو 2019 کےآخر تک کی مہلت دے دی

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو اس سال کے آخر تک کی مہلت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے بتایاکہ اگر امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تیسری… Continue 23reading شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کے ساتھ جوہری تنازعے میں واشنگٹن انتظامیہ کو 2019 کےآخر تک کی مہلت دے دی

کرائسٹ چرچ واقعہ ایک ماہ بعد بھی نمازیوں کو اکٹھا کرنے میں مشکلات،33 سالہ شخص کی امریکی صدرکی ٹی شرٹ پہن کر افسوسناک حرکت،مسلمان خوفزدہ

datetime 12  اپریل‬‮  2019

کرائسٹ چرچ واقعہ ایک ماہ بعد بھی نمازیوں کو اکٹھا کرنے میں مشکلات،33 سالہ شخص کی امریکی صدرکی ٹی شرٹ پہن کر افسوسناک حرکت،مسلمان خوفزدہ

کرائسٹ چرچ(آن لائن)نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گردی کے ایک ماہ بعد بھی کرائسٹ چرچ کی مسلمان برادری کو نمازیوں کو اکٹھا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔لین ووڈ مسجد کے امام ابراہیم عبدالحلیم کا کہنا تھا کہ ’مسلمان اب بھی بہت خوف زدہ ہیں‘۔مسلمان برادری پر مزید خوف اس وقت طاری ہوا جب 33… Continue 23reading کرائسٹ چرچ واقعہ ایک ماہ بعد بھی نمازیوں کو اکٹھا کرنے میں مشکلات،33 سالہ شخص کی امریکی صدرکی ٹی شرٹ پہن کر افسوسناک حرکت،مسلمان خوفزدہ

مجھے پتہ ہے میں لوک سبھا کے انتخابات مسلمان ووٹرز کے بغیر جیت چکی ہوں ،اگر مسلمانوں نے مجھے ووٹ نہ دیئے تو پھر کیا ہوگا؟مانیکا گاندھی نے انتخاب سے قبل ہی بڑی دھمکی دیدی

datetime 12  اپریل‬‮  2019

مجھے پتہ ہے میں لوک سبھا کے انتخابات مسلمان ووٹرز کے بغیر جیت چکی ہوں ،اگر مسلمانوں نے مجھے ووٹ نہ دیئے تو پھر کیا ہوگا؟مانیکا گاندھی نے انتخاب سے قبل ہی بڑی دھمکی دیدی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی کانگریسی رہنما مانیکا گاندھی نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے میں لوک سبھا کے انتخابات مسلمان ووٹرز کے بغیر ہی جیت چکی ہوں تاہم میری جیت مسلمان ووٹرز کے بغیر ہوئی تو مجھے اچھا نہیں لگے گا۔ مانیکا گاندھی اترپردیش میں اپنے حلقے سلطان پور میں ایک سیاسی جلسے… Continue 23reading مجھے پتہ ہے میں لوک سبھا کے انتخابات مسلمان ووٹرز کے بغیر جیت چکی ہوں ،اگر مسلمانوں نے مجھے ووٹ نہ دیئے تو پھر کیا ہوگا؟مانیکا گاندھی نے انتخاب سے قبل ہی بڑی دھمکی دیدی

طالبان کاافغانستان بھر میں آپریشن فتح شروع کرنے کا اعلان، افغان حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

طالبان کاافغانستان بھر میں آپریشن فتح شروع کرنے کا اعلان، افغان حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

کابل(آن لائن)امریکا اور افغان سیاستدانوں کی جانب سے طالبان سے امن مذاکرات کی کوششوں کے باوجود طالبان نے موسم بہار میں جارحانہ کارروائیوں کا اعلان کردیا۔ طالبان نے ایک بیان میں کہا گیا کہ ‘قبضے کے خاتمے’ اور ‘ہماری مسلمان سرزمین سے حملے اور بدعنوانی کا صفایا’ کرنے کے مقصد کے ساتھ افغانستان بھر میں… Continue 23reading طالبان کاافغانستان بھر میں آپریشن فتح شروع کرنے کا اعلان، افغان حکومت کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا

اقوام متحدہ نے طالبان سے بڑی پابندیاں اُٹھالیں،منجمد اثاثے بھی بحال

datetime 12  اپریل‬‮  2019

اقوام متحدہ نے طالبان سے بڑی پابندیاں اُٹھالیں،منجمد اثاثے بھی بحال

نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ نے گیارہ طالبان نمائندوں کو بین الاقوامی سفر کی اجازت دے دی،سکیورٹی کونسل نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اور ڈپٹی لیڈر شیر محمد عباس اسٹانکزئی سمیت دوسرے اراکین کو بین… Continue 23reading اقوام متحدہ نے طالبان سے بڑی پابندیاں اُٹھالیں،منجمد اثاثے بھی بحال