اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت : لوک سبھا انتخابات کو سبکدوش افسران نے’’ مشتبہ‘‘ قرار دیدیا

datetime 4  جولائی  2019

بھارت : لوک سبھا انتخابات کو سبکدوش افسران نے’’ مشتبہ‘‘ قرار دیدیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے 64 سابق آئی اے ایس، آئی ایف ایس، آئی پی ایس اور آئی آر ایس افسران نے 2019 میں منعقد ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات کو مشتبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادانہ اور غیرجانبدارانہ لحاظ سے وہ گزشتہ تین دہائیوں میں منعقد ہونے والے عام انتخابات… Continue 23reading بھارت : لوک سبھا انتخابات کو سبکدوش افسران نے’’ مشتبہ‘‘ قرار دیدیا

جوہری معاہدے کے باوجود امریکا جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے،شمالی کوریا

datetime 4  جولائی  2019

جوہری معاہدے کے باوجود امریکا جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے،شمالی کوریا

بیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے کہاہے کہ امریکا جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے بحالی کے حالیہ معاہدے کے باوجود جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کچھ دن پہلے ہاتھ ملایا اور اب دوستی دوری میں بدلنے لگی،شمالی کوریا کے صدرکم جونگ… Continue 23reading جوہری معاہدے کے باوجود امریکا جارحانہ اقدامات پر تْلا ہوا ہے،شمالی کوریا

دھمکیوں کا کھیل ایرانیوں کے گلے کا پھندہ ثابت ہوگا، ٹرمپ نے خبر دار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2019

دھمکیوں کا کھیل ایرانیوں کے گلے کا پھندہ ثابت ہوگا، ٹرمپ نے خبر دار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کا سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی دھمکیاں خود ایرانی لیڈروں کے گلے پڑ سکتی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ٹویٹس میں امریکی صدر نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن… Continue 23reading دھمکیوں کا کھیل ایرانیوں کے گلے کا پھندہ ثابت ہوگا، ٹرمپ نے خبر دار کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

چین : طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

datetime 4  جولائی  2019

چین : طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

بیجنگ(آن لائن) چین میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی ،جس سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا، مختلف حادثات کے نتیجے میں 6افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں ۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز الصبح صوبہ لیاوننگ میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی… Continue 23reading چین : طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

جاپان میں شدید بارشیں ، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

datetime 4  جولائی  2019

جاپان میں شدید بارشیں ، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

ٹوکیو(آن لائن) جاپان میں شدید بارشوں کے باعث لاکھوں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغرب میں شدید بارشوں کی وجہ سے لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے جیسے خطرات کے پیش نظر… Continue 23reading جاپان میں شدید بارشیں ، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کردیا

datetime 4  جولائی  2019

لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کردیا

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر قومی وفاق حکومت کی طرف سے قائم کردہ ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر بمباری کرکے اسے تباہ کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی فوج کے ترجمان میجرجنرل احمد المسماری نے بدھ کوایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ معیتیقہ ہوائی اڈے کیاندر… Continue 23reading لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کردیا

شام کے شہر الرقہ میں اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 4  جولائی  2019

شام کے شہر الرقہ میں اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی لاشیں برآمد

بیروت(این این آئی)شام کے شمالی شہرالرقہ میں نئی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے اب تک 200 فراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الرقہ میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے عہدیداریاسرالخمیس نے بتایا کہ اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی باقیات ملی ہیں۔ ان… Continue 23reading شام کے شہر الرقہ میں اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی لاشیں برآمد

سات جولائی کے بعدایران یورینیئم افزودگی کی سطح بلند کرے گا، حسن روحانی

datetime 4  جولائی  2019

سات جولائی کے بعدایران یورینیئم افزودگی کی سطح بلند کرے گا، حسن روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سات جولائی کے بعد ایران یورینیئم افزودہ کرنے کی سطح کو بلند کرے گا۔ادھر ایرانی صدر کے تازہ اعلان پر جوہری ڈیل کے یورپی دستخط کنندگان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بیان… Continue 23reading سات جولائی کے بعدایران یورینیئم افزودگی کی سطح بلند کرے گا، حسن روحانی

امریکی مداخلت : سلامتی کونسل لیبیا میں مہاجرین کیمپ پر بمباری کی مذمت میں ناکام

datetime 4  جولائی  2019

امریکی مداخلت : سلامتی کونسل لیبیا میں مہاجرین کیمپ پر بمباری کی مذمت میں ناکام

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی طرف سے مداخلت کے باعث عالمی سلامتی کونسل لیبیا میں ایک مہاجر کیمپ پر کی گئی بمباری کی مذمت میں ناکام رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز سلامتی کونسل کی طرف سے لیبیا میں افریقی مہاجرکیمپ کے ایک حراستی مرکز پربمباری کی مذمت میں ایک بیان تیار کیا… Continue 23reading امریکی مداخلت : سلامتی کونسل لیبیا میں مہاجرین کیمپ پر بمباری کی مذمت میں ناکام