پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے خارج

datetime 17  اپریل‬‮  2019

پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے خارج

واشنگٹن(این این آئی) پاکستان کے ایک اور اچھی خبر آ گئی ہے کہ پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرہ قرار دیے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کونسل آن فارن ریلیشنز نے پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرہ قرار دیئے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔امریکی تھنک ٹینک کونسل… Continue 23reading پاکستان کا نام امریکا کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے خارج

ناراض بیوی کا شوہرجنت میں داخل نہیں ہوگا‘ مصری عالم کا فتویٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2019

ناراض بیوی کا شوہرجنت میں داخل نہیں ہوگا‘ مصری عالم کا فتویٰ

قاہرہ (این این آئی)مصر کی جامعہ الازھر کے ایک سرکردہ عالم دین نے متنازع فتویٰ صادر کیا ہے جس پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جامعہ الازھر کے عالم دین الشیخ محمد ابو بکر نے ایک ٹیلی ویژن کو دیے گئے انٹریو میں… Continue 23reading ناراض بیوی کا شوہرجنت میں داخل نہیں ہوگا‘ مصری عالم کا فتویٰ

سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پرغور کر رہے ہیں : امریکی عہدیدار

datetime 17  اپریل‬‮  2019

سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پرغور کر رہے ہیں : امریکی عہدیدار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئرعہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا سوڈان کے حوالے سے ایک نئی حکمت عملی پر غور کررہا ہے جس میں سوڈان کانام دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے کی تجویز بھی شامل ہے۔امریکی عہدیدار نے کہاکہ امریکا سوڈان میں قائم ہونے… Continue 23reading سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پرغور کر رہے ہیں : امریکی عہدیدار

چلی ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، چھ افراد ہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2019

چلی ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، چھ افراد ہلاک

سینتیا گو (این این آئی)چلی میں چھوٹا ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا حادثے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔چلی حکام کے مطابق چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیکی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کی طیاروں سے ٹکرا کر ایک گھر پر… Continue 23reading چلی ، چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، چھ افراد ہلاک

سعودی عرب ، ٹریفک پولیس کا گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب ، ٹریفک پولیس کا گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان

ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں ٹریفک پولیس نے گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر 3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان کر دیا ہے ۔محکمہ ٹریفک پولیس نے نئے قوانین کے حوالے سے بتایا کہ قانون کی شق نمبر 6کے مطابق ایسی گاڑیاں جن… Continue 23reading سعودی عرب ، ٹریفک پولیس کا گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان

نریندر مودی، محبوبہ مفتی سے دور رہیں، شیو سینا کی دھمکی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

نریندر مودی، محبوبہ مفتی سے دور رہیں، شیو سینا کی دھمکی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے وزیراعظم نریندر مودی کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ اور شرد پوار کی جماعتیں انتخابات کے بعد کسی صورت نریندر مودی کی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیو سینا… Continue 23reading نریندر مودی، محبوبہ مفتی سے دور رہیں، شیو سینا کی دھمکی

بھارت ،ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2019

بھارت ،ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

نئی دہلی(این این آئی)سوشل ویڈیو کریئیٹنگ اور شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ پر ویڈیو بنانے کے دوران دوست کی جانب سے چلائی گئی گولی لگنے سے 19 سالہ بھارتی نوجوان ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے معروف انڈیا گیٹ کے قریب ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران دوست کی جانب سے… Continue 23reading بھارت ،ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعدنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی، حالیہ سروے رپورٹ جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعدنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی، حالیہ سروے رپورٹ جاری

کرائسٹ (این این آئی) سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے جس طرح انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کیا اس کے باعث عالمی سطح پر ان کا انتہائی مثبت تاثر ابھرا جبکہ عوامی سطح پر بھی ان کی پذیرائی میں بھرپور اضافہ ہوا جس کا اندازہ حالیہ سروے سے لگایا… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعدنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی، حالیہ سروے رپورٹ جاری

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

datetime 17  اپریل‬‮  2019

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

ریاض (این این آئی)امریکا میں متعیّن سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سعودی دارالحکومت الریاض میں الیمامہ شاہی محل میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر آسٹریا ،… Continue 23reading امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری