پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

جمال خاشقجی قتل : متحدہ عرب امارات کے مشتبہ جاسوس ترکی سے گرفتار

datetime 20  اپریل‬‮  2019

جمال خاشقجی قتل : متحدہ عرب امارات کے مشتبہ جاسوس ترکی سے گرفتار

انقرہ(این این آئی )ترک حکام نے بتایا ہے کہ ایسے دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جو متحدہ عرب امارات کے لیے جاسوسی میں ملوث پائے گئے ہیں۔یہ عرب جاسوس اپنے منحرف ہم وطنوں کے بارے میں معلومات بھی اکھٹی کرنے میں ملوث ہو سکتے ہیں۔ ان دونوں افراد کی شناخت کو فی… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل : متحدہ عرب امارات کے مشتبہ جاسوس ترکی سے گرفتار

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، تہاڑ جیل میں مسلمان قیدی کی پیٹھ پر گرم دھات سے زبردستی ہندوئوں کا مذہبی نشان اوم داغ دیاگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، تہاڑ جیل میں مسلمان قیدی کی پیٹھ پر گرم دھات سے زبردستی ہندوئوں کا مذہبی نشان اوم داغ دیاگیا

نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، تہاڑ جیل میں مسلمان قیدی کی پیٹھ پر زبردستی ہندوئوں کا مذہبی نشان اوم داغ دیاگیا۔بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی روایت برقرار ہے،مذہبی تعصب پسندی، جنونیت اورمسلم دشمنی کی ایک اور بدترین مثال سامنے آگئی۔تہاڑ جیل میں سپریٹنڈنٹ نے مسلمان… Continue 23reading بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا، تہاڑ جیل میں مسلمان قیدی کی پیٹھ پر گرم دھات سے زبردستی ہندوئوں کا مذہبی نشان اوم داغ دیاگیا

ایران صحافیوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا،عالمی تنظیم

datetime 20  اپریل‬‮  2019

ایران صحافیوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا،عالمی تنظیم

تہران(این این آئی )صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک بین الااقوامی تنظیم مراسلون بلا حدودنے ایران کو صحافیوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایران میں صحافیوں، انٹرنیٹ صارفین اورسوشل میڈیا کارکنوں کی اندھا دھند گرفتاریاں روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہتی ہیں،میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading ایران صحافیوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا،عالمی تنظیم

سوڈان کیلئے سعودی امداد چند ایام میں پہنچ جائے گی، سعودی سفیرکی یقین دھانی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

سوڈان کیلئے سعودی امداد چند ایام میں پہنچ جائے گی، سعودی سفیرکی یقین دھانی

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں متعین سعودی عرب کے سفیر علی بن حسن جعفر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے ملک کی طرف سے اعلان کردہ امداد اگلے چند ایام میں خرطوم کو مل جائے گی۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق علی بن حسن جعفر نے کہا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی… Continue 23reading سوڈان کیلئے سعودی امداد چند ایام میں پہنچ جائے گی، سعودی سفیرکی یقین دھانی

امریکی انتخابات میں مداخلت کا معاملہ، روس اور امریکا نے رپورٹ مسترد کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

امریکی انتخابات میں مداخلت کا معاملہ، روس اور امریکا نے رپورٹ مسترد کردی

ماسکو(این این آئی ) امریکی انتخابات میں مداخلت سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ کو روس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تردید کی کہ روس نے 2016 کے امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی۔ انتخابات میں… Continue 23reading امریکی انتخابات میں مداخلت کا معاملہ، روس اور امریکا نے رپورٹ مسترد کردی

بنگلہ دیش : طالبہ کو زندہ جلائے جانے کے دلخراش واقعے کے خلاف احتجاج جاری

datetime 20  اپریل‬‮  2019

بنگلہ دیش : طالبہ کو زندہ جلائے جانے کے دلخراش واقعے کے خلاف احتجاج جاری

ڈھاکا(این این آئی )بنگلہ دیش کے ایک مدرسے میں نصرت جہاں رفیع نامی لڑکی کو تیل چھڑک کے آگ لگائے جانے کے وحشیانہ اقدام کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج گزشتہ روز بھی جاری رہا، مظاہرین نے فوری طور پر نصرت جہاں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا،میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading بنگلہ دیش : طالبہ کو زندہ جلائے جانے کے دلخراش واقعے کے خلاف احتجاج جاری

تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، حامد کرزئی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، حامد کرزئی

کابل(این این آئی)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اگر تمام افغان مل بیٹھیں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بہ شمول طالبان، مذاکرات میں شامل ہوں، تو افغانستان میں گزشتہ 17 برس سے جاری جنگ کا خاتمہ ممکن ہے۔امریکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے سابق افغان صدر… Continue 23reading تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، حامد کرزئی

جنوبی افریقہ میں بارش سے گرجا گھر کی چھت گر گئی، 13 افراد ہلاک،29زخمی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

جنوبی افریقہ میں بارش سے گرجا گھر کی چھت گر گئی، 13 افراد ہلاک،29زخمی

ڈربن(این این آئی )جنوبی افریقہ میں گرجا گھر کا ایک حصہ گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔جنوبی افریقہ کے مشرقی شہر ڈربن کے لانگوبو نامی قصبے میں اس وقت پیش آیا جب وہاں ایسٹر کی عبادت شروع… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں بارش سے گرجا گھر کی چھت گر گئی، 13 افراد ہلاک،29زخمی

امریکی امن پلان میں جزیرہ سیناء فلسطینیوں کو دینے کی تجویز شامل نہیں،گرین بیلٹ

datetime 20  اپریل‬‮  2019

امریکی امن پلان میں جزیرہ سیناء فلسطینیوں کو دینے کی تجویز شامل نہیں،گرین بیلٹ

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصونے میں جزیرہ نما سیناء کا علاقہ فلسطینیوں کو دینے کوئی تجویز شامل نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرین بیلٹ نے سوشل میڈیا… Continue 23reading امریکی امن پلان میں جزیرہ سیناء فلسطینیوں کو دینے کی تجویز شامل نہیں،گرین بیلٹ