یاسین ملک کی حالت بگڑ گئی
نئی دلی(این این آئی)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک کو شدید علالت کے باعث نئی دلی کے ایک ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک کو بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’این آئی اے‘ نے ایک جھوٹے مقدمے میں پوچھ… Continue 23reading یاسین ملک کی حالت بگڑ گئی