منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں احمقانہ اقدام بھارت کو مہنگا پڑ گیا،بھارتی روپیہ 2010ء کے بعد تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 6  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) مقبوضہ کشمیر پر احمقانہ اقدام کے بعد بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے، بھارتی فاریکس مارکیٹ میں شدید مندی۔تفصیلات کے مطابق کشمیر کے معاملے پر بھارتی فاریکس مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ بھارتی روپے 2010 کے بعد کم ترین سطح پر آ گیا، اگست میں بھارتی کرنسی میں 2 اعشاریہ 3 فیصد کی کمی ہوئی اور اسطرح بھارتی روپیہ 9 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مودی سرکار نے اب تک کا بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کشمیروں کی خصوصی شناخت کو ختم کرنے کا اعلان کر کیا اور بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے آئین کے آرٹیکل 370 کی ایک شق کے علاوہ تمام شقیں اور آرٹیکل 35 اے ختم کرنے کا بل بھی پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ بھارتی صدر نے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری کی حیثیت ختم کرنے کے بل پر دستخط بھی کر دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…