گاڑی پر حملہ ،15بھارتی فوجی ہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاراشٹرمیں گاڑی پر حملہ ، 15بھارتی فوجی مارے گئے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مہاراشٹر میں ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 15بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جبکہ متعدد شدید زخمی ہیں ۔حملے کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے ۔ زخمیوں کو مقامی… Continue 23reading گاڑی پر حملہ ،15بھارتی فوجی ہلاک