منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب اور یو اے ای سوڈان کو پانچ لاکھ 40 ہزار ٹن گندم بھیجیں گے

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

جدہ (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات برادر عرب اسلامی ملک سوڈان کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 540000 ٹن گندم بھیجیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق گندم کی یہ مقدار سوڈانی عوام کی تین ماہ کی خوراک کی ضروریات کیلئے کافی ہوگی،اس میں سے پہلے اور دوسرے بیچ میں ایک لاکھ چالیس ہزار ٹن گندم سوڈان کوروانہ کر دی گئی ہے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے سوڈان کو اقتصادی اور مالیاتی

استحکام کے لیے مشترکہ طور پر تین ارب ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا تھا اور گندم کی بھیجی جانے والی مقدار بھی اسی امدادی پیکج کا حصہ ہے۔قبل ازیں سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی تھی کہ سوڈان کی مالی امداد کے ضمن میں پچیس کروڑ ڈالرز اس کے مرکزی بنک میں منتقل کردئیے گئے ہیں۔یو اے ای نے سوڈان کے لیے اپریل میں پچاس کروڑ ڈالرز کے امدادی پیکج کا اعلان کیا تھا۔اس میں سے باقی رقم کی مالیت کا ایندھن ، گندم اور ادویہ سوڈان کو بھیجی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…