اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کی بارش ،کس ملک کے ساحل پر داغاگیا؟امریکی ردعمل سامنے آگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کی بارش ،کس ملک کے ساحل پر داغاگیا؟امریکی ردعمل سامنے آگیا

پیونگ یانگ (آن لائن)شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے متعدد میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے‘ترجمان وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے اقدام سے آگاہ ہیں ،اہم مانیٹرنگ کو جاری رکھا جائیگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے کئی… Continue 23reading شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کی بارش ،کس ملک کے ساحل پر داغاگیا؟امریکی ردعمل سامنے آگیا

ایرانی ٹی وی کے سابق چیئرمین کی خامنہ ای کے صاحبزادے پرکرپشن کی بوچھاڑ

datetime 4  مئی‬‮  2019

ایرانی ٹی وی کے سابق چیئرمین کی خامنہ ای کے صاحبزادے پرکرپشن کی بوچھاڑ

تہران(این این آئی)ایران کے سرکاری ریڈیو اینڈ ٹیلی ویڑن کارپوریشن کے سابق چیئرمین محمد سرفرازنے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحب زادے اور ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مجتبیٰ خامنہ کی ریاستی اداروں میں کرپشن کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہاہے کہ بہت سے لوگوں کو کرپشن پر زبان کھولنے کی… Continue 23reading ایرانی ٹی وی کے سابق چیئرمین کی خامنہ ای کے صاحبزادے پرکرپشن کی بوچھاڑ

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا حزب اللہ سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ

datetime 4  مئی‬‮  2019

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا حزب اللہ سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے عالمی ادارے کی ششماہی رپورٹ میں لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ سے غیر مسلح ہونے اور شام میں اپنی عسکری سرگرمیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ لبنان کی نئی حکومت اقتصادی صورت… Continue 23reading اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا حزب اللہ سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ

بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے سے سات تارکین وطن ہلاک،پانچ کو بچالیاگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے سے سات تارکین وطن ہلاک،پانچ کو بچالیاگیا

انقرہ(این این آئی) بحیرہ ایجیئن میں ایک کشتی کی غرقابی کے نتیجے میں سات تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے، ڈوبنے والوں میں سے دو خواتین تھیں اور پانچ بچے بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک حکام نے بتایا کہ بحیرہ ایجیئن میں ایک کشتی کی غرقابی کے نتیجے میں سات تارکین وطن… Continue 23reading بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے سے سات تارکین وطن ہلاک،پانچ کو بچالیاگیا

دنیا کی وہ عمارت جہاں کے مکین ایک وقت میں  سحر وافطار نہیں کرسکیں گے کیونکہ،مفتی اعلیٰ نے بتادیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

دنیا کی وہ عمارت جہاں کے مکین ایک وقت میں  سحر وافطار نہیں کرسکیں گے کیونکہ،مفتی اعلیٰ نے بتادیا

دبئی(آئی این پی) دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں کے مکین اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سحری اور افطار کرتے ہیں لیکن دبئی میں واقع برج الخلیفہ ایک ایسی عمارت ہے جس کے مکین ایک ہی وقت میں نہ تو سحری کرسکتے ہیں، نہ افطار، اور نہ ہی… Continue 23reading دنیا کی وہ عمارت جہاں کے مکین ایک وقت میں  سحر وافطار نہیں کرسکیں گے کیونکہ،مفتی اعلیٰ نے بتادیا

جرمن چانسلرکی نائیجر آمد،یورپی یونین کے عسکری تربیتی مشن کا معائنہ

datetime 4  مئی‬‮  2019

جرمن چانسلرکی نائیجر آمد،یورپی یونین کے عسکری تربیتی مشن کا معائنہ

نیامے(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل تین مغربی افریقی ممالک کے اپنے دورے کی آخری منزل پر نائجر پہنچ گئیں۔ وہ وہاں قیام کے دوران یورپی یونین کے عسکری تربیتی مشن کا معائنہ کرنے بھی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تربیتی مشن کے معائنے کے دوران انہیں مہاجرت، دہشت گردی، منظم جرائم، موبائل سرحدی نگرانی اور… Continue 23reading جرمن چانسلرکی نائیجر آمد،یورپی یونین کے عسکری تربیتی مشن کا معائنہ

چین کی پاکستان اور افغانستان کے اہم علاقوں میں فوجی اڈے قائم کرنے کی تیاریاں،امریکی محکمہ دفاع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2019

چین کی پاکستان اور افغانستان کے اہم علاقوں میں فوجی اڈے قائم کرنے کی تیاریاں،امریکی محکمہ دفاع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ چین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ چین فوجی اڈہ طویل عرصے سے اپنے دوست اور قابل اعتماد ممالک میں قائم کرے گا جن میں ممکنہ طور پر پاکستان، خلیجی ریاستیں، جنوب مشرقی ایشیا اور مغربی بحرالکاہل… Continue 23reading چین کی پاکستان اور افغانستان کے اہم علاقوں میں فوجی اڈے قائم کرنے کی تیاریاں،امریکی محکمہ دفاع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

امریکا یمن کے حوالے سے اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کے لیے تیار

datetime 3  مئی‬‮  2019

امریکا یمن کے حوالے سے اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کے لیے تیار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے یمن کے حوالے سے اپنی موجودہ پالیسی تبدیلی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اس حوالے سے امریکی حکومت 15 مئی کو اہم اعلان کرے گی جس میںیہ بتایا جائے گا کہ آئندہ امریکا یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں سے کیسے نمٹے گا۔امریکی حکومت کے عہدیداروںنے عرب ٹی وی کوبتایاکہ واشنگٹن… Continue 23reading امریکا یمن کے حوالے سے اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کے لیے تیار

ترک صدر ایردوآن کا جانا ٹھہر چکا ہے، امریکی دانشور کا دعویٰ

datetime 3  مئی‬‮  2019

ترک صدر ایردوآن کا جانا ٹھہر چکا ہے، امریکی دانشور کا دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی دانشور اور محقق الون بن مائیر نے کہاہے کہ ترکی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے طیب ایردوآن اور ان کے ٹولے کے اقتدار کے زوال پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ صدر ایردوآن اور ان کی جماعت کے لوگوں کا حزب… Continue 23reading ترک صدر ایردوآن کا جانا ٹھہر چکا ہے، امریکی دانشور کا دعویٰ