اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

datetime 25  اپریل‬‮  2019

جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کہتے ہیں کہ جب میں ڈائریکٹرسی آئی اے تھا تو میں نے جھوٹ بولا، دھوکا دیا اور چوری کی۔ٹیکساس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ جھوٹ بولنا، دھوکا دینا اور چوری کرنا سی آئی اے کے تربیتی… Continue 23reading جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

دبئی میں ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘کے نام سے نئی وزارت کے قیام کا اعلان،کون وزیراور کام کیا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 25  اپریل‬‮  2019

دبئی میں ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘کے نام سے نئی وزارت کے قیام کا اعلان،کون وزیراور کام کیا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی میں ایک غیر روایتی وزارت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ نئی وزارت کا نام وزارت اللامستحیل ہے جس کا مطلب ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘ کی وزارت ہے۔ نئی وزارت کا کوئی وزیر مقرر نہیں… Continue 23reading دبئی میں ’’کچھ بھی ناممکن نہیں‘‘کے نام سے نئی وزارت کے قیام کا اعلان،کون وزیراور کام کیا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

ایران تخریب کاری کے ذریعے خطے میں افراتفری پھیلا رہا ہے، شہزادہ خالد سلمان

datetime 25  اپریل‬‮  2019

ایران تخریب کاری کے ذریعے خطے میں افراتفری پھیلا رہا ہے، شہزادہ خالد سلمان

ماسکو(این این آئی)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں تخریب کاری اور خونریزی کے ذریعے طوائف الملوکی پھیلا رہا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہی ۔انھوں نے کہاکہ… Continue 23reading ایران تخریب کاری کے ذریعے خطے میں افراتفری پھیلا رہا ہے، شہزادہ خالد سلمان

خبردار ہوشیار!سعودی عرب میں سوشل میڈیاپر جعلی خبریں جاری کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2019

خبردار ہوشیار!سعودی عرب میں سوشل میڈیاپر جعلی خبریں جاری کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سائبر جرائم پر نظر رکھنے والے ادارے نے کہا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجعلی اور غیر حقیقی معلومات پر مشتمل وڈیو جاری کرنا جرم ہے۔ایسا کرنے پر 5سال قید اور 30لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے اور جرم کی سنگینی کے اعتبار سے دونوں سزاوں میں سے کوئی… Continue 23reading خبردار ہوشیار!سعودی عرب میں سوشل میڈیاپر جعلی خبریں جاری کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

اپنی آخری سانس تک کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرتا رہوں گا بھارتی چیرہ دستیوں کے باوجود یاسین ملک اپنے مشن پر ڈٹ گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2019

اپنی آخری سانس تک کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرتا رہوں گا بھارتی چیرہ دستیوں کے باوجود یاسین ملک اپنے مشن پر ڈٹ گئے

سرینگر(این این آئی)نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری آزادی پسند رہنما اور جموںکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو من گھڑت مقدمات اور قید و بند کی مشکلات سے اپنے غیر قانونی تسلط اور ظلم و جبر کے… Continue 23reading اپنی آخری سانس تک کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کرتا رہوں گا بھارتی چیرہ دستیوں کے باوجود یاسین ملک اپنے مشن پر ڈٹ گئے

امریکا کی میانمار میں صحافیوں کے خلاف عدالتی فیصلے پر تنقید

datetime 25  اپریل‬‮  2019

امریکا کی میانمار میں صحافیوں کے خلاف عدالتی فیصلے پر تنقید

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے میانمار کی عدالت کی جانب سے 2 صحافیوں کے خلاف فیصلے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔خیال رہے کہ 24 اپریل کو میانمار کی سپریم کورٹ نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے 2 صحافیوں کی 7 برس قید کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی تھی۔خبر ایجنسی اے… Continue 23reading امریکا کی میانمار میں صحافیوں کے خلاف عدالتی فیصلے پر تنقید

سانحہ کرائسٹ چرچ : شہداء کے لواحقین کو مستقل رہائش اور شہریت کی پیشکش

datetime 25  اپریل‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ : شہداء کے لواحقین کو مستقل رہائش اور شہریت کی پیشکش

کرائسٹ چرچ(این این آئی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے کرائسٹ چرچ مساجد کے شہداء کے لواحقین کے لیے مستقل رہائش اور شہریت دینے کی پیشکش کی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ مساجد کے متاثرین کے لیے ایک نئی ویزہ پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ : شہداء کے لواحقین کو مستقل رہائش اور شہریت کی پیشکش

حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہو گا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہو گا

مکہ مکرمہ(این این آئی)ڈپٹی گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ بدربن سلطان نے حرم مکی الشریف کے تیسرے توسیعی مرحلے کا جائزہ لیا اور اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈپٹی گورنر کو بتایا گیا کہ جاری ترقیاتی کام مضا ن المبارک کے آغاز تک مکمل ہو جائے گاجبکہ مسجد نبوی… Continue 23reading حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہو گا

مسلم خاتون کو بھارتی سپریم کورٹ نے15سال بعد انصاف دیدیا

datetime 25  اپریل‬‮  2019

مسلم خاتون کو بھارتی سپریم کورٹ نے15سال بعد انصاف دیدیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی سپریم کورٹ نے گجرات کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 15 سال قبل پْر تشدد واقعات کے دوران مسلمان خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے پر انہیں 50 لاکھ روپے زر تلافی، نوکری اور ایک مکان فراہم کریں۔ رپورٹ میں بتایا گیاکہ گزشتہ ماہ متاثرہ خاتون… Continue 23reading مسلم خاتون کو بھارتی سپریم کورٹ نے15سال بعد انصاف دیدیا