اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

اہم یورپی ممالک میں 500 یورو کے نوٹوں کا اجراء بند کردیا گیا، مانگ بھی پاکستان میں زیادہ تھی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

اہم یورپی ممالک میں 500 یورو کے نوٹوں کا اجراء بند کردیا گیا، مانگ بھی پاکستان میں زیادہ تھی

برلن، آسٹریا(آن لائن)جرمنی کے مرکزی ب?نڈس بینک اور آسٹریا کے نیشنل بینک نے پانچ سو یورو مالیت کے نوٹ جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک میں بھی ان بڑے نوٹوں کی مانگ زیادہ تھی اور ان کے عوض ایکسچینج ریٹ بھی بہتر دیا جاتا تھا۔ان دونوں ممالک نے جمعے کے روز سے… Continue 23reading اہم یورپی ممالک میں 500 یورو کے نوٹوں کا اجراء بند کردیا گیا، مانگ بھی پاکستان میں زیادہ تھی

سری لنکا  میں خود کش دھماکوں میں بھارت ملوث نکلا،بھارت میں ہنگامہ، سری لنکا سے تعلقات کشیدہ ہوگئے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

سری لنکا  میں خود کش دھماکوں میں بھارت ملوث نکلا،بھارت میں ہنگامہ، سری لنکا سے تعلقات کشیدہ ہوگئے،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سری لنکا میں دھماکوں کے حوالے سے انکشافات ہوئے کہ خود کش دھماکوں کے ماسٹرمائنڈ زاہران ہاشمی نے بھارت میں ٹریننگ حاصل کی۔ ذرائع نے بتایا کہ زاہران ہاشمی نے کافی عرصہ جنوبی بھارت میں گزارا، پاکستان پردھماکوں کا الزام دھرنے کے بعد بھارتی حکام کوچپ کا روزہ لگ گیا۔ذرائع نے… Continue 23reading سری لنکا  میں خود کش دھماکوں میں بھارت ملوث نکلا،بھارت میں ہنگامہ، سری لنکا سے تعلقات کشیدہ ہوگئے،سنسنی خیز انکشافات

ڈونلڈ ٹرمپ پر تقریب کے دوران ’’حملہ‘‘ لیکن کس چیزسے ؟امریکی سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ڈونلڈ ٹرمپ پر تقریب کے دوران ’’حملہ‘‘ لیکن کس چیزسے ؟امریکی سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

انڈیانا(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک تقریب کے دوران ’حملہ‘ کردیا گیا جبکہ سکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے ’حملہ آور ‘ کو پکڑ کر تقریب سے باہر نکال دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکہ کی ریاست انڈیانا کے شہر میں ہونے والے پولیس کے ’نیشنل رائفل ایسوسی ایشن‘ کے سالانہ کنونشن میں شرکت کے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ پر تقریب کے دوران ’’حملہ‘‘ لیکن کس چیزسے ؟امریکی سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

جاپان کے آئندہ شہنشاہ نارو ہیٹو کون ہیں؟

datetime 27  اپریل‬‮  2019

جاپان کے آئندہ شہنشاہ نارو ہیٹو کون ہیں؟

ٹوکیو (این این آئی)جاپانی شہنشاہ اکیہیٹومنگل کے روز اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ یکم مئی کو ان کے بیٹے ناروہیٹو یہ عہدہ سنبھالیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان میں اس موقع کے مناسبت سے دس روزہ عام تعطیل کا سلسلہ ہفتے سے شروع ہو گیا ہے۔ جاپان میں گولڈن ویک کہلانے والے اس… Continue 23reading جاپان کے آئندہ شہنشاہ نارو ہیٹو کون ہیں؟

بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹرکا عراق میں نام بدل کر کام کرنے کاانکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2019

بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹرکا عراق میں نام بدل کر کام کرنے کاانکشاف

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کی بدنام زمانہ بلیک واٹر کمپنی کے مالک اورسابق نیوی اہلکار نے عراق میں نئے نام سے کمپنی بنالی، ماضی میں بلیک واٹر نامی کمپنی پر عراقی دارالحکومت بغداد میں مقامی شہریوں کو قتل کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق فرنٹئیرسروسزگروپ نام سے کمپنی… Continue 23reading بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹرکا عراق میں نام بدل کر کام کرنے کاانکشاف

ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے اثاثہ جات کی مالیت کتنی ہے؟ ہوشربا انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے اثاثہ جات کی مالیت کتنی ہے؟ ہوشربا انکشاف

بغداد(این این آئی)عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے مرشد اور سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی دولت کا اندازہ 200 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارت خانے نے فیس بک پر اپنے پیج پر پوسٹ کیے گئے بیان میں کہا کہ بدعنوانی ایرانی… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کے اثاثہ جات کی مالیت کتنی ہے؟ ہوشربا انکشاف

سری لنکا بم دھماکوں کے مرکزی ملزم زہران ہاشم کو بھارت میں ہی تربیت دی گئی ،بھارتی میڈیا کےسنسنی انکشافات ،انڈین حکام نے چپ سادھ لی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

سری لنکا بم دھماکوں کے مرکزی ملزم زہران ہاشم کو بھارت میں ہی تربیت دی گئی ،بھارتی میڈیا کےسنسنی انکشافات ،انڈین حکام نے چپ سادھ لی

نئی دہلی ،کولمبو( آن لائن ) سری لنکا میں بم دھماکوں کے مرکزی ملزم زہران ہاشم سے متعلق انکشافات ہوا کہ توحید جماعت کے زہران ہاشم کو بھارت میں ہی تربیت دی گئی اور اسے بھارتی اداروں کی بھرپور مدد حاصل تھی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے سری لنکامیں بم دھماکوں کے مرکزی… Continue 23reading سری لنکا بم دھماکوں کے مرکزی ملزم زہران ہاشم کو بھارت میں ہی تربیت دی گئی ،بھارتی میڈیا کےسنسنی انکشافات ،انڈین حکام نے چپ سادھ لی

5 کرنل ،7 لیفٹیننٹ کرنل، 14 میجر اور 33 کیپٹن سمیت 210 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

5 کرنل ،7 لیفٹیننٹ کرنل، 14 میجر اور 33 کیپٹن سمیت 210 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم،وجہ بھی سامنے آگئی

استنبول( آن لائن )ترکی کے پراسیکیوٹر جنرل نے 2016 کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے اور امریکا میں جلا وطن لیڈر فتح اللہ گولن کی جماعت سے تعلق کے الزام میں 210 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ترک پراسیکیوٹر جنرل کی طرف سے جن فوجیوں کی گرفتاری… Continue 23reading 5 کرنل ،7 لیفٹیننٹ کرنل، 14 میجر اور 33 کیپٹن سمیت 210 ترک فوجیوں کی گرفتاری کا حکم،وجہ بھی سامنے آگئی

عالمی برادری قبلہ اول کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کا نوٹس لے، قطرکامطالبہ

datetime 27  اپریل‬‮  2019

عالمی برادری قبلہ اول کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کا نوٹس لے، قطرکامطالبہ

دوحہ(این این آئی)قطر نے قبلہ اول کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے ایک بیان میں… Continue 23reading عالمی برادری قبلہ اول کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کا نوٹس لے، قطرکامطالبہ