جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کابل، خود کش حملے کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے

datetime 19  اگست‬‮  2019

کابل، خود کش حملے کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے

کابل( آن لائن )افغان دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو خود کش حملے اور بم دھماکوں کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے۔ غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق افغان ٹی وی چینل کو انٹرویو میں دلہا میرواعظ علمی نے بتایا کہ واقعہ میں مارے جانے والے 63… Continue 23reading کابل، خود کش حملے کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے

فرانس : ہوٹل میں سینڈوچ تاخیر سے دینے پر مسلح شخص نے ویٹر کو قتل کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

فرانس : ہوٹل میں سینڈوچ تاخیر سے دینے پر مسلح شخص نے ویٹر کو قتل کردیا

پیرس (این این آئی)فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ایک نواحی علاقے میں ایک شخص نے سینڈ وچ تاخیر سے لانے پر ویٹر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹھائیس سالہ ویٹر کو موجود افراد نے بچانے کی کوشش کی لیکن طبی امداد پہنچنے سے قبل ہی وہ دم توڑ گیا۔… Continue 23reading فرانس : ہوٹل میں سینڈوچ تاخیر سے دینے پر مسلح شخص نے ویٹر کو قتل کردیا

فنڈنگ کی آڑ میں اسرائیل کی القدس میں تفریحی پروگرامات پر ناروا پابندیاں

datetime 19  اگست‬‮  2019

فنڈنگ کی آڑ میں اسرائیل کی القدس میں تفریحی پروگرامات پر ناروا پابندیاں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی ریاست مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی اجارہ داری اور قبضے کو مستحکم کرنے کے لیے مقامی سطح پر فلسطینیوں کو کسی قسم کی تفریحی سرگرمیوں پربھی پابندیاں عاید کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ بیرونی فنڈنگ کے نام نہاد دعوے کی آڑ میں القدس میں فلسطینیوں کو کھیلوں کے… Continue 23reading فنڈنگ کی آڑ میں اسرائیل کی القدس میں تفریحی پروگرامات پر ناروا پابندیاں

سیٹلائٹ تصاویر نے ایرانی میزائل پروگرام ایک بارپھربے نقاب کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

سیٹلائٹ تصاویر نے ایرانی میزائل پروگرام ایک بارپھربے نقاب کردیا

تہران (این این آئی)ایران رواں سال زمین کے مدار میں اپنا سیٹلائٹ بھیجنے میں دوبار ناکام ہوچکا ہے مگر اس کے باوجود وہ اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام پرکام جاری رکھے ہوئے ہے۔ دوسری طرف امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ تہران سیٹلائٹ کی آڑ میں اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کی کوشش… Continue 23reading سیٹلائٹ تصاویر نے ایرانی میزائل پروگرام ایک بارپھربے نقاب کردیا

جوہری جنگی جہاز پر حملہ کیا گیا تو ردعمل کتنا خطرناک ہو سکتا ہے ؟ ایران نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2019

جوہری جنگی جہاز پر حملہ کیا گیا تو ردعمل کتنا خطرناک ہو سکتا ہے ؟ ایران نے انتباہ جاری کر دیا

تہران (این این آئی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی نیوی کے سربراہ جنرل علی رضا تنگسیری نے کہاہے کہ خلیج فارس میں امریکا اور برطانیہ کی موجودگی سارے خطے کے عدم استحکام کا باعث بنی ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں تنگسیری کا مزید کہنا تھا کہ اس سارے خطے کو صرف… Continue 23reading جوہری جنگی جہاز پر حملہ کیا گیا تو ردعمل کتنا خطرناک ہو سکتا ہے ؟ ایران نے انتباہ جاری کر دیا

رومانیہ کے نفسیاتی ہسپتال میں مریض کا حملہ، چار افراد ہلاک ،نو زخمی

datetime 19  اگست‬‮  2019

رومانیہ کے نفسیاتی ہسپتال میں مریض کا حملہ، چار افراد ہلاک ،نو زخمی

بخارسٹ (این این آئی)رومانیہ کے حکام نے بتایا ہے کہ ایک ذہنی امراض کے ہسپتال میں داخل ہونے والے مریض نے سیال ادویات کی منتقلی کے اسٹینڈ سے وار کر کے کم از کم چار مریضوں کو ہلاک اور دیگر نو کو زخمی کر دیا ہے۔ زخمیوں میں سے دو کومے میں ہیں۔ ہلاک ہونے… Continue 23reading رومانیہ کے نفسیاتی ہسپتال میں مریض کا حملہ، چار افراد ہلاک ،نو زخمی

مسجد ا قصیٰ کی بے حرمتی پراردن میں اسرائیلی سفیر کی طلبی،احتجاج ریکارڈ

datetime 19  اگست‬‮  2019

مسجد ا قصیٰ کی بے حرمتی پراردن میں اسرائیلی سفیر کی طلبی،احتجاج ریکارڈ

عمان (این این آئی)اردن کی حکومت نے یہودی آباد کاروں ، قابض صہیونی فوج اور پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی مسلسل ہونے والی بے حرمتی پراسرائیل سے سخت احتجاج کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اردن میں تعینات اسرائیلی سفیر کو وزارتِ خارجہ کے دفتر میں طلب کرکے حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی… Continue 23reading مسجد ا قصیٰ کی بے حرمتی پراردن میں اسرائیلی سفیر کی طلبی،احتجاج ریکارڈ

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئی افسوسناک تاریخ رقم،6 ہزار سے زائد قبریں دریافت،آسٹریلوی صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئی افسوسناک تاریخ رقم،6 ہزار سے زائد قبریں دریافت،آسٹریلوی صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

سڈنی (این این آئی)معروف آسٹریلوی کالم نویس سی جے ورلیمن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کر تے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر 10 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے۔سی جے ورلیمن نے مقبوضہ کشمیر میں زندگی کے عنوان سے ہوش ربا اعداد و شمار سماجی رابطہ کی ویب… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی نئی افسوسناک تاریخ رقم،6 ہزار سے زائد قبریں دریافت،آسٹریلوی صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعدبھارت نے ”آزادکشمیر“ پر بھی دعویٰ کردیا،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی،مضحکہ خیز اعلان کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2019

ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعدبھارت نے ”آزادکشمیر“ پر بھی دعویٰ کردیا،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی،مضحکہ خیز اعلان کردیا

ہریانہ(این این آئی) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر تاریخی حقائق کو نظر انداز اور مودی سرکار کے جارحانہ عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات مقبوضہ کشمیر پر نہیں بلکہ صرف آزاد کشمیر پر ہوسکتے ہیں۔ روایتی ہٹ دھرمی پر قائم بھارتی وزیر دفاع… Continue 23reading ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعدبھارت نے ”آزادکشمیر“ پر بھی دعویٰ کردیا،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی،مضحکہ خیز اعلان کردیا