اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

معروف بھارتی ارب پتی کاروباری شخصیت کو جاپان میں دو سال قید کی سزا سنادی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2019

معروف بھارتی ارب پتی کاروباری شخصیت کو جاپان میں دو سال قید کی سزا سنادی گئی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے ارب پتی اور معروف کاروباری شخص 47 سالہ نیس واڈیا کو جاپان کی مقامی عدالت نے 25 گرام منشیات رکھنے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنادی۔نیس واڈیا کا شمار بھارت کے امیر افراد میں ہوتا ہے ان کے والد کے اثاثوں کی ملکیت 12 کھرب روپے سے… Continue 23reading معروف بھارتی ارب پتی کاروباری شخصیت کو جاپان میں دو سال قید کی سزا سنادی گئی

دبئی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

دبئی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

دبئی (آن لائن)متحدہ عرب امارات کے مرکزی شہر دبئی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 2018 میں ڈیڑھ کروڑ سیاح دبئی آئے۔خلیجی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق مصروف ترین ائیرپورٹس میں بھی دبئی ائیرپورٹ سب پر… Continue 23reading دبئی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بھارت کی طرف سے افغان سرزمین کو پاکستان مخالف استعمال کیاجارہاہے یا نہیں؟عمران خان اورٹرمپ کی ملاقات کا کتنا امکان ہے؟امریکی نائب وزیرخارجہ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  اپریل‬‮  2019

بھارت کی طرف سے افغان سرزمین کو پاکستان مخالف استعمال کیاجارہاہے یا نہیں؟عمران خان اورٹرمپ کی ملاقات کا کتنا امکان ہے؟امریکی نائب وزیرخارجہ کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیاء ایلس ویلز نے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے افغان سرزمین کو پاکستان مخالف استعمال کرنے کے شواہد نہیں،ایٹمی طاقتیں تنازعات کا شکار نہیں ہو سکتیں،کسی بھی ملک کو نان سٹیک ایکٹرز کو سپورٹ نہیں کرنا چاہیے، آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان… Continue 23reading بھارت کی طرف سے افغان سرزمین کو پاکستان مخالف استعمال کیاجارہاہے یا نہیں؟عمران خان اورٹرمپ کی ملاقات کا کتنا امکان ہے؟امریکی نائب وزیرخارجہ کے حیرت انگیز انکشافات

بھارتی فوج کا ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں مافوق الفطرت اور دیومالائی عفریت کے قدموں کے نشان ملنے کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

بھارتی فوج کا ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں مافوق الفطرت اور دیومالائی عفریت کے قدموں کے نشان ملنے کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

نئی دہلی (این این آئی)انڈین فوج نے دعوی کیا ہے کہ انھیں ییٹی کے قدموں کے نشان ملے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین حیرت کے اظہار کے ساتھ اس دعوے کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں۔ییٹی ایک دیو قامت بن مانس کی نسل کی مخلوق ہے جس کا ذکر جنوب مشرقی ایشیا… Continue 23reading بھارتی فوج کا ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں مافوق الفطرت اور دیومالائی عفریت کے قدموں کے نشان ملنے کا دعویٰ،سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

شام اورعراق کے بعدداعش نے افغانستان کو اپنا مسکن بنا لیا،امریکہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑے اقدامات کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2019

شام اورعراق کے بعدداعش نے افغانستان کو اپنا مسکن بنا لیا،امریکہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑے اقدامات کا اعلان

کابل(این این آئی) ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے نے کہاہے کہ شام اور عراق میں خونریز حملے کرنے والے داعش کے عسکریت پسند وہاں قائم کی گئی خلافت کے خاتمے کے بعد افغانستان پہنچ رہے ہیں تاکہ اس ملک میں قدم جماتے ہوئے اپنے جہادی حملوں کو جاری رکھ سکیں،شدت پسند تنظیم داعش کے عسکریت… Continue 23reading شام اورعراق کے بعدداعش نے افغانستان کو اپنا مسکن بنا لیا،امریکہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑے اقدامات کا اعلان

سعودی بچیوں کی کامیابی، والدہ کاتحفے میں پاکستان اور انڈیا میں چیز قائم کر کے دیا ، قابل تقلید مثال قائم کر دی

datetime 30  اپریل‬‮  2019

سعودی بچیوں کی کامیابی، والدہ کاتحفے میں پاکستان اور انڈیا میں چیز قائم کر کے دیا ، قابل تقلید مثال قائم کر دی

ریاض(این این آئی) ایک سعودی خاتون نے اپنے بچوں کی امتحان میں کامیابی پر ان کو انوکھا تحفہ دیکر ایک قابل تقلید مثال قائم کردی ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق القصیم یونیورسٹی کی خاتون اہلکار فوزیہ القضیبی نے اپنی بیٹیوں منار اور ریماس کو پرائمری اور مڈل سکولوں میں شاندار کامیابی کا تحفہ پاکستان… Continue 23reading سعودی بچیوں کی کامیابی، والدہ کاتحفے میں پاکستان اور انڈیا میں چیز قائم کر کے دیا ، قابل تقلید مثال قائم کر دی

امریکا سے مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہو گا ایرانی جنرل سلیمانی نے انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

امریکا سے مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہو گا ایرانی جنرل سلیمانی نے انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کی سمندر پار عسکری کارروائیوں میں سرگرم تنظیم کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے امریکا کیساتھ مذاکرات کی تجاویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں سے مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہوگا۔عرب ٹی وی کیمطابق امریکا کی طرف سے دہشت گرد قرار دی گئی فیلق القدس کے… Continue 23reading امریکا سے مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہو گا ایرانی جنرل سلیمانی نے انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام ،اس مرتبہ کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟الرٹ جاری

datetime 30  اپریل‬‮  2019

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام ،اس مرتبہ کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟الرٹ جاری

کرائسٹ چرچ(سی پی پی )نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کرائسٹ چرچ کے مضافاتی علاقے سے ملنے والا بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کی ایک اور بڑی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ کرائسٹ چرچ کے قریبی قصبے سے ملنے والا بارودی مواد… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام ،اس مرتبہ کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟الرٹ جاری

اہم اسلامی ملک کی پارلیمنٹ پر بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں سے حملہ

datetime 30  اپریل‬‮  2019

اہم اسلامی ملک کی پارلیمنٹ پر بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں سے حملہ

صنعاء( آن لائن )یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کا یمنی پارلیمنٹ پر حملہ ناکام بنا دیا۔یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثی ملیشیا کی طرف سے حوثی ملیشیا کی طرف سے بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کی مدد سے یمنی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کی پارلیمنٹ پر بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں سے حملہ