جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی ایٹمی میزائل ٹیکنالوجی ہم سے بہتر، بھارت نے بالآخراعتراف کرلیا

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت پاکستان کی ایٹمی صلاحیتوں سے خوفزدہ ہے جس کا ثبوت بھارتی ٹی وی کی اپنی ہی رپورٹ ہے جس میں بھارتی میڈیا اپنے شہریوں کو پاکستان کی فوجی طاقت اور ایٹمی میزائل ٹیکنالوجی سے ڈرا رہا ہے۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی کی مدد سے امریکہ اور روس کے بعد سب سے

زیادہ ایٹمی ہتھیار بنانے والا ملک بن سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں پاکستان کے میزائلوں کا ذکر بھی کیا گیا اور کہا گیا کہ ان سب کے رخ بھارت کی طرف ہیں ۔ پاکستان نے جس تیزی سے اپنے میزائلوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے وہی چونکا دینے والا ہے۔واضح رہے کہ مسئلہ کشمیر کی وجہ سے دونوں ممالک میں اس وقت شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…