اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر،70سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

datetime 25  جولائی  2019

یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر،70سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

برسلز (این این آئی)یورپ میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس، بیلجیم اور ہالینڈ سمیت کئی مغربی یورپی ممالک میں گرمی نے کئی ریکارڈ توڑ دیے۔پیرس میں گرمی کا ستر برس پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ شدید گرمی کے باعث یورپی ممالک میں ٹریفک اور کے علاوہ نظام زندگی بھی بری طرح… Continue 23reading یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر،70سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

جس نے بھی ایرانی فضائی پروازوں کے ساتھ معاملات یا لین دین کا سلسلہ رکھا تو انہیں پابندیوں کا نشانہ بننا پڑے گا،امریکہ نے خبردار کردیا

datetime 25  جولائی  2019

جس نے بھی ایرانی فضائی پروازوں کے ساتھ معاملات یا لین دین کا سلسلہ رکھا تو انہیں پابندیوں کا نشانہ بننا پڑے گا،امریکہ نے خبردار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خزانہ کے زیر انتظام غیر ملکی اثاثوں کی نگرانی کرنے والے بیورو نے شہری فضائی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ایرانی فضائی پروازوں کے ساتھ معاملات یا لین دین کا سلسلہ رکھا تو انہیں پابندیوں کا نشانہ بننا پڑے گا۔ مذکورہ معاملات میں سامان، ٹیکنالوجی اور خدمات… Continue 23reading جس نے بھی ایرانی فضائی پروازوں کے ساتھ معاملات یا لین دین کا سلسلہ رکھا تو انہیں پابندیوں کا نشانہ بننا پڑے گا،امریکہ نے خبردار کردیا

امریکی صدر ٹرمپ نے عرب ریاستوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قراردادویٹو کردی

datetime 25  جولائی  2019

امریکی صدر ٹرمپ نے عرب ریاستوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قراردادویٹو کردی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی تین قراردادیں ویٹو کر دیں۔ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مئی میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا کہا تھا اور ایران کو مشرق وسطیٰ کے لیے بنیادی خطرہ قرار دیا تھا۔ امریکی وزیر… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے عرب ریاستوں کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف قراردادویٹو کردی

مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف تشدد کے واقعات کو فوراً روکا جائے، بھارت کی اہم شخصیات نے مودی کو خط لکھ دیا

datetime 25  جولائی  2019

مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف تشدد کے واقعات کو فوراً روکا جائے، بھارت کی اہم شخصیات نے مودی کو خط لکھ دیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے معروف سماجی کارکنوں، فلم سازوں اور فنکاروں نے نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کیخلاف تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر بڑھتے مظالم اور عدم برداشت کے واقعات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، کبھی مسلمانوں… Continue 23reading مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف تشدد کے واقعات کو فوراً روکا جائے، بھارت کی اہم شخصیات نے مودی کو خط لکھ دیا

امریکی ملکہ حسن کو حجاب کے خلاف ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا

datetime 25  جولائی  2019

امریکی ملکہ حسن کو حجاب کے خلاف ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں حجاب اور سیاہ فاموں کے خلاف نازیبا ٹویٹ کرنے پر 20 سالہ خوبرو حسینہ کیتھی زو سے ’مس مشی گن‘ کا اعزاز واپس لے لیا گیا ہے۔امریکا میں مقابلہ حسن میں کامیابی حاصل کرکے ’مس مشی گن‘ کا اعزاز حاصل کرنے والی 20 سالہ کیتھی زو نے سماجی رابطے کی… Continue 23reading امریکی ملکہ حسن کو حجاب کے خلاف ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا

سعودیہ، بھارت، انڈونیشیا اور قطرایس400 دفاعی نظام خریداری کے لیے کوشاں، لرزہ خیز انکشاف

datetime 25  جولائی  2019

سعودیہ، بھارت، انڈونیشیا اور قطرایس400 دفاعی نظام خریداری کے لیے کوشاں، لرزہ خیز انکشاف

ماسکو(این این آئی)حال ہی میں ترکی نے روس کا تیار کردہ فضائی دفاعی نظام ایس400 خرید کیا تو اس پرمغربی ملکوں بالخصوص امریکا اور بعض یورپی ممالک کی طرف سے سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اسی ضمن میں ایک اور لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب، بھارت، انڈونیشیا اور قطر بھی روسی… Continue 23reading سعودیہ، بھارت، انڈونیشیا اور قطرایس400 دفاعی نظام خریداری کے لیے کوشاں، لرزہ خیز انکشاف

اربیل میں قتل ہونے والے ترک نائب قونصل جنرل کی ویڈیو سامنے آ گئی، ویڈیو نے حقیقت کھول دی

datetime 25  جولائی  2019

اربیل میں قتل ہونے والے ترک نائب قونصل جنرل کی ویڈیو سامنے آ گئی، ویڈیو نے حقیقت کھول دی

بغداد (این این آئی)گذشتہ ہفتے عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان کے صدر مقام اربیل میں فائرنگ کے بعد ہلاک ہونے والے ترک نائب قونصل جنرل کے قتل کی ویڈیو سامنے آ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کردستان ورکرز پارٹی کی ہم خیال ویب سائٹ نے اربیل کے ریستوران میں مانیڑنگ کیمروں سے بنائی گئی ویڈیو… Continue 23reading اربیل میں قتل ہونے والے ترک نائب قونصل جنرل کی ویڈیو سامنے آ گئی، ویڈیو نے حقیقت کھول دی

نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو سربراہ خزانہ مقرر کر دیا

datetime 25  جولائی  2019

نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو سربراہ خزانہ مقرر کر دیا

لندن(این این آئی) برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کے اہم ترین عہدوں میں سے ایک چانسلر خزانہ (سربراہِ خزانہ) پر پاکستانی نڑاد برطانوی سیاست دان ساجد جاوید کو تعینات کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بطور اقلیتی شہری ساجدجاوید اس اعلیٰ سطحی عہدے پر پہنچنے والے پہلے برطانوی ہیں، وہ… Continue 23reading نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو سربراہ خزانہ مقرر کر دیا

افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 25  جولائی  2019

افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل( آن لائن) افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا اور 3 حملوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ ان دھماکوں کو افغانستان اور کابل میں تشدد میں اضافے کے طور پر دیکھا جارہا ہے، جہاں ایک طرف امریکا، طالبان کے ساتھ امن معاہدے کی کوششوں… Continue 23reading افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں