جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

datetime 10  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

سیئول /واشنگٹن (این این آئی )شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پرامریکی صدرٹرمپ نے کہاہے کہ تجربے سے کوئی بھی خوش نہیں جبکہ جنوبی کوریائی صدرنے تجرے کوامریکا سے اظہار ناراضگی قراردیدیا۔دوسری جانب امریکی محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی کوریا کاکارگو جہاز اپنے قبضے میںلے لیا ہے، جسے امریکا ،اقوام… Continue 23reading شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

نیٹو کا فضائی تحفظ‘ ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کے لئے نیا امریکی اقدام

datetime 10  مئی‬‮  2019

نیٹو کا فضائی تحفظ‘ ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کے لئے نیا امریکی اقدام

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کے لیے کانگریس میں ایک نیا بل لانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان نمائندگان کی طرف سے کانگریس میں ایک نیا بل لایا جا رہا ہے جس میں ترکی کی جانب سے روس کے S-400 دفاعی نظام کی خریداری… Continue 23reading نیٹو کا فضائی تحفظ‘ ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کے لئے نیا امریکی اقدام

لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

datetime 10  مئی‬‮  2019

لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

لندن(این این آئی) تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر… Continue 23reading لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

خاتون سیاستدان کو الجزائر کے خلاف سازش کی پاداش میں قید کی سزا

datetime 10  مئی‬‮  2019

خاتون سیاستدان کو الجزائر کے خلاف سازش کی پاداش میں قید کی سزا

الجزائر(این این آئی)الجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سرکردہ خاتون سیاسی رہنما اور لیبر پارٹی کی جنرل سیکرٹری لویزہ حنون کو ملک کے خلاف سازش کے الزام میں جیل میں ڈال دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق لویزہ حنون کو ملک کے خلاف سازش کیس میں زیر حراست دیگر تین ملزمان کی موجودگی میں فوجی… Continue 23reading خاتون سیاستدان کو الجزائر کے خلاف سازش کی پاداش میں قید کی سزا

ٹرمپ انتظامیہ نے طیارہ بردار بحری بیڑہ ایرانی بحری جہاز وں پر نظر رکھنے کیلئے بھیجا ہے : نہر سویز اتھارٹی

datetime 10  مئی‬‮  2019

ٹرمپ انتظامیہ نے طیارہ بردار بحری بیڑہ ایرانی بحری جہاز وں پر نظر رکھنے کیلئے بھیجا ہے : نہر سویز اتھارٹی

قاہرہ(این این آئی)مصر کی نہر سویز اتھارٹی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مشرقِ اوسط میں طیارہ بردار بحری بیڑے ابراہام لنکن کو نہر سویز سے گزرنے والے ایرانی بحری جہاز وں کی ’سدِّ راہ‘ اور ان پر نظر رکھنے کے لیے بھیجا ہے۔امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جان… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ نے طیارہ بردار بحری بیڑہ ایرانی بحری جہاز وں پر نظر رکھنے کیلئے بھیجا ہے : نہر سویز اتھارٹی

امریکی پابندیوں کا جواب ‘ایران کی 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

datetime 10  مئی‬‮  2019

امریکی پابندیوں کا جواب ‘ایران کی 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

تہران(این این آئی)امریکا کی طرف سے ایران پر عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے بعد تہران نے ملک میں موجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی دی ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے ایک بیان میں کہا کہ تہران، افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا جواب ‘ایران کی 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی

عراق : پرہجوم مارکیٹ میں خود کش دھماکہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

datetime 10  مئی‬‮  2019

عراق : پرہجوم مارکیٹ میں خود کش دھماکہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرقی حصے میں واقع ایک مارکیٹ میں خود کش بم دھماکے میں11 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراقی سیکیورٹی حکام نے واقعہ کی تصدیق کردی۔سینئر پولیس افسر کے مطابق ’جمیلہ مارکیٹ میں ہجوم کی موجودگی میں ایک خود کش حملہ آور… Continue 23reading عراق : پرہجوم مارکیٹ میں خود کش دھماکہ ‘ 11 افراد ہلاک ‘ 15 زخمی

بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان شہید کر دیا،جھڑپوں میں متعدد زخمی علاقے میں دکانیں اور بازار بند،انٹر نیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی گئی

datetime 10  مئی‬‮  2019

بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان شہید کر دیا،جھڑپوں میں متعدد زخمی علاقے میں دکانیں اور بازار بند،انٹر نیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی گئی

مقبوضہ کشمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان شہید کر دیا،جھڑپوں میں متعدد زخمی ،واقعہ جمعہ کو شوپیاں کی تحصیل سوپور میں پیش آیا،بھارتی فوج نے شہید ہونے والے اشفاق احمد صوفی کو ذاکر موسیٰ کا قریبی ساتھی قرار دیا،واقعہ کیخلاف لوگوں کا احتجاج،قابض اہلکاروں پر پتھراؤ،علاقے میں دکانیں اور بازار بند،انٹر نیٹ اور موبائل… Continue 23reading بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان شہید کر دیا،جھڑپوں میں متعدد زخمی علاقے میں دکانیں اور بازار بند،انٹر نیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی گئی

ایران سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں،پہل تہران کرے : امریکہ

datetime 10  مئی‬‮  2019

ایران سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں،پہل تہران کرے : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر ایرانی قیادت سے بات چیت کا عندیہ دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایرانی قیادت سے بات چیت کے لیے آمادہ ہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات… Continue 23reading ایران سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں،پہل تہران کرے : امریکہ