حکومت کی ناقص کارکردگی پر عالمی بینک نے 3 میگا پروگرام میں قرضہ منسوخ کرنے کا عندیہ دیدیا
لاہور(آن لائن) عالمی بینک نے پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی پر دسمبر میں 3 میگا پروگرام پر قرضہ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا۔عالمی بینک نے پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی آئندہ قرض نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وفاق کو ایک مراسلہ بھی بھیجا گیا ہے جس میں پنجاب کے… Continue 23reading حکومت کی ناقص کارکردگی پر عالمی بینک نے 3 میگا پروگرام میں قرضہ منسوخ کرنے کا عندیہ دیدیا











































