اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

قبر کے لیے جگہ چاہئے تو بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانا ہو گا،ہندو انتہاپسندوں کی بھارتی مسلمانوں کو دھمکیاں،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

قبر کے لیے جگہ چاہئے تو بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانا ہو گا،ہندو انتہاپسندوں کی بھارتی مسلمانوں کو دھمکیاں،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی(آن لائن)پاکستان میں ہندوں کو مکمل طور پر مذہبی آزادی ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں بسنے والے ہندوں کو حکومت سے کبھی کوئی شکایت نہیں رہی کیونکہ پاکستان میں اقلیتوں کو بھی انسان سمجھا جاتا ہے اور ان کے مذہبی عقائد، فرائض اور جذبات کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے لیکن… Continue 23reading قبر کے لیے جگہ چاہئے تو بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانا ہو گا،ہندو انتہاپسندوں کی بھارتی مسلمانوں کو دھمکیاں،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

چین اور فرانس میں ٹھن گئی، آبنائے تائیوان میں چین نے فرانسیسی بحری جہاز کو روک لیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

چین اور فرانس میں ٹھن گئی، آبنائے تائیوان میں چین نے فرانسیسی بحری جہاز کو روک لیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی نیول فورس نے اپریل کے اوائل میں آبنائے تائیو میں داخلے کی کوشش کے دوران فرانس کے ایک بحری جہاز کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔چینی وزارت دفاع کے ترجمان رین گوکیانگ نے ایک بیان میں کہا کہ فرانسیسی نیوی کا جہاز آبنائے تائیوان میں داًخل ہونے کی کوشش کے… Continue 23reading چین اور فرانس میں ٹھن گئی، آبنائے تائیوان میں چین نے فرانسیسی بحری جہاز کو روک لیا

اہم اسلامی ملک کے بڑے شہر میں امریکہ اور اتحادی افواج کی کارروائیاں، ڈیڑھ ہزار سے زائد شہری ہلاک

datetime 26  اپریل‬‮  2019

اہم اسلامی ملک کے بڑے شہر میں امریکہ اور اتحادی افواج کی کارروائیاں، ڈیڑھ ہزار سے زائد شہری ہلاک

دمشق(این این آئی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور نگرانی کرنے والی تنظیم ایئر وارز نے کہاہے کہ امریکا اور اتحادی افواج کی جانب سے شام کے دارالحکومت رقہ سے داعش کو بے دخل کرنے کی کارروائیوں میں 16 سو شہری ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے بڑے شہر میں امریکہ اور اتحادی افواج کی کارروائیاں، ڈیڑھ ہزار سے زائد شہری ہلاک

دہشت گردی کے خلاف جنگ، سری لنکن وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے  نے پاکستان کی مدد کا اعتراف کرلیا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

دہشت گردی کے خلاف جنگ، سری لنکن وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے  نے پاکستان کی مدد کا اعتراف کرلیا

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو ان کی حکومت ایسٹر کے موقع پر ہونے والوں دھماکوں میں ملوث دہشت گردوں کا سراغ لگانے اور ان کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مدد طلب کریگی۔ایک انٹرویو میں رانیل وکرم سنگھے نے کہا کہ ماضی میں… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ، سری لنکن وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے  نے پاکستان کی مدد کا اعتراف کرلیا

حاکم شارجہ کی خدمت میں خادم الحرمین کے سفیر نے کیا تحفہ پیش کیا؟

datetime 26  اپریل‬‮  2019

حاکم شارجہ کی خدمت میں خادم الحرمین کے سفیر نے کیا تحفہ پیش کیا؟

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب کے سفیرترکی الدخیل نے حاکم شارجہ الشیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کوان کی شایان شان ایک تحفہ پیش کیا۔ ترکی الدخیل نے سلطان التواریخ کے عنوان سے یہ تحفہ القاسمی پبلیکیشنز کے ہیڈ کواٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پیش کیا۔سعودی سفیرنے الشیخ سلطان… Continue 23reading حاکم شارجہ کی خدمت میں خادم الحرمین کے سفیر نے کیا تحفہ پیش کیا؟

طرابلس کے اقامتی علاقے میدان جنگ میں تبدیل ہو گئے‘ ریڈ کراس

datetime 26  اپریل‬‮  2019

طرابلس کے اقامتی علاقے میدان جنگ میں تبدیل ہو گئے‘ ریڈ کراس

طرابلس(این این آئی)بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی نے کہا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے اقامتی علاقے بھی اب میدانِ جنگ میں تبدیل ہو گئے ہیں اور وہاں متحارب فورسز کے درمیان شہر پر کنٹرول کے لیے شدید لڑائی ہورہی ہے۔ریڈ کراس کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی لیبیا سے تعلق رکھنے… Continue 23reading طرابلس کے اقامتی علاقے میدان جنگ میں تبدیل ہو گئے‘ ریڈ کراس

کابل : امریکی سفارتخانہ کا عملہ نصف کرنے کے منصوبے پر کام تیز

datetime 26  اپریل‬‮  2019

کابل : امریکی سفارتخانہ کا عملہ نصف کرنے کے منصوبے پر کام تیز

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے 31 مئی سے کابل کے امریکی سفارتخانے کا عملہ نصف کرنے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا۔امریکی حکام اور معاونین کانگریس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے کمزور افغان امن عمل بری طرح متاثر ہو گا۔وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے توقع سے… Continue 23reading کابل : امریکی سفارتخانہ کا عملہ نصف کرنے کے منصوبے پر کام تیز

شام : دیر الزور میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے بشارالاسد فوج کے 5 اہلکار جاں بحق‘متعدد زخمی

datetime 26  اپریل‬‮  2019

شام : دیر الزور میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے بشارالاسد فوج کے 5 اہلکار جاں بحق‘متعدد زخمی

دمشق (این این آئی)شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق دیر الزور صوبے کے مشرق میں بارودی سرنگوں کے متعدد دھماکوں کے نتیجے میں بشار الاسد کی فوج کے کم از کم 5 اہل کار مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ دیہی علاقے میں واقع قصبے صبیخان میں پیش آیا۔اس… Continue 23reading شام : دیر الزور میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے بشارالاسد فوج کے 5 اہلکار جاں بحق‘متعدد زخمی

ایرانی کردستان میں پاسدارن انقلاب اور مسلح افراد میں جھڑپ، ایک فوجی ہلاک

datetime 26  اپریل‬‮  2019

ایرانی کردستان میں پاسدارن انقلاب اور مسلح افراد میں جھڑپ، ایک فوجی ہلاک

تہران (این این آئی)ایران کے مغربی صوبہ کردستان میں منگل کے روز مسلح افراد اور پاسداران انقلاب کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک ایرانی فوجی ہلاک ہوگیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق مسلح جھڑپ میں متعدد جنگجوئوں کے مارے جانے کی بھی غیر مصدقہ اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ایران کے صوبہ کردستان میں کرد مسلح گروپوں… Continue 23reading ایرانی کردستان میں پاسدارن انقلاب اور مسلح افراد میں جھڑپ، ایک فوجی ہلاک