منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابل اعتراض رویے کا الزام لگادیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

لندن(آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابل اعتراض رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ جانسن نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن پر نیا الزام صحافی شالورٹ ایڈورڈیس نے لگایا ہے، انہوں نے سنڈے ٹائمز کے لیے ایک کالم میں لکھا ہے کہ جانسن نے 1999 میں ایک پارٹی میں ان کے ساتھ قابل اعتراض سلوک کیا تھا۔ خاتون صحافی نے بتایا کہ جانسن اس وقت میگزین ‘اسپیکٹیٹرکی ایڈیٹنگ کر رہے تھے۔

وزیر اعظم جانسن سے جب اس الزام کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صاف انکار کر دیا۔صحافی شالورٹ ایڈورڈیس نے مزید کہا کہ پروگرام کے بعد انہوں نے ایک خاتون سے اس بارے میں بات چیت کی اور اس خاتون کا بھی یہی کہنا تھا کہ بورس جانسن نے ان کے ساتھ بھی ویسا ہی سلوک کیا تھا۔ اس الزام پر وزیر اعظم ہائوس کے دفتر نے ایک مختصر بیان بھی جاری کیا تھا جس میں بتایا گیا کہ لگائے جانے والے الزام میں کوئی سچائی نہیں ہے، تاہم خاتون صحافی اپنی بات پر قائم ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…