دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی
ابو ظہبی(آن لائن) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کو دنیا کا سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے جبکہ جنوبی افریقہ کے دو شہروں میں جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہونے کی وجہ سے غیر محفوظ قرار پائے ہیں۔ایک وسیع ڈیٹا بیس سے رکھنے والی سروے کمپنی ’نمبیکو‘ نے کی جاری… Continue 23reading دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی