بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے پر کھل کربول پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے فیصلے پر پہلی بار اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370کو ختم کیے جانے کا فیصلہ بھارت میں بسنے میں بہت سے لوگوں کی پسند کا فیصلہ نہیں ہے لہذاضروری ہے کہ ان سب لوگوں اور جموں وکشمیر کے لوگوں کی آواز کو سنا جائے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق منموہن نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت اس وقت ایک بڑے بحران سے گزر رہا ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہر خیال کے لوگوں کی بات سنی جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…