جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فجیرہ کی سمندری حدود میں چار بحری جہا زوں پر حملے،اماراتی حکام نے تصدیق  کردی،حملوں سے چند گھنٹوں پہلے ہی امریکہ نے خبردار کیاتھا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  مئی‬‮  2019

فجیرہ کی سمندری حدود میں چار بحری جہا زوں پر حملے،اماراتی حکام نے تصدیق  کردی،حملوں سے چند گھنٹوں پہلے ہی امریکہ نے خبردار کیاتھا، حیرت انگیزانکشافات

دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ مشرقی ساحل پر اس کے چار کمرشل جہازوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ رپورٹ ایرانی اور لیبیا کے میڈیا میں اماراتی بندرگاہوں پر دھماکے کی غلط خبروں کے چند گھنٹوں بعد سامنے آئی۔اس حوالے سے اماراتی… Continue 23reading فجیرہ کی سمندری حدود میں چار بحری جہا زوں پر حملے،اماراتی حکام نے تصدیق  کردی،حملوں سے چند گھنٹوں پہلے ہی امریکہ نے خبردار کیاتھا، حیرت انگیزانکشافات

میئر لندن کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں کیوں لے لیا؟ صادق خان کے چاہنے والے شدید پریشان

datetime 13  مئی‬‮  2019

میئر لندن کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں کیوں لے لیا؟ صادق خان کے چاہنے والے شدید پریشان

لندن(آن لائن) لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صادق خان کو صرف تین ماہ کے دوران ٹیلی فون اور دیگر ذرائع سے ملنے والی دھمکیوں کی 17 شکایتیں پولیس میں درج… Continue 23reading میئر لندن کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں کیوں لے لیا؟ صادق خان کے چاہنے والے شدید پریشان

ہمسایہ ملک میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش،جانتے ہیں اس کا وزن کتنا ہے اور اسے کتنے عرصے میں تیار کیا گیا؟

datetime 13  مئی‬‮  2019

ہمسایہ ملک میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش،جانتے ہیں اس کا وزن کتنا ہے اور اسے کتنے عرصے میں تیار کیا گیا؟

کابل(این این آئی)افغان خطاطی کے ماہرین کی جانب سے دو برسوں میں ریشم کے کپڑے اور سونے کے پائوڈر سے تحریر کردہ قرآنِ کریم کو ماہ رمضان کی مناسبت سے عوام کی زیارت کے لیے پیش کیا گیا ۔دنیا بھر میں اپنی نوعیت کے انوکھے ترین نسخوں میں شامل اس شہہ پارے کی فیروز کوہ… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش،جانتے ہیں اس کا وزن کتنا ہے اور اسے کتنے عرصے میں تیار کیا گیا؟

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر کئے گئے حملوں کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز ہو گیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

کرائسٹ چرچ کی مساجد پر کئے گئے حملوں کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز ہو گیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر کیے گئے حملوں کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے ۔ تفتیش کے لیے قائم رائل کمیشن نے پیر کو ثبوت اکھٹے کرنے کا کام شروع کیا ۔رائل کمیشن کو نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا سب سے اعلی فورم سمجھا جا تا… Continue 23reading کرائسٹ چرچ کی مساجد پر کئے گئے حملوں کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز ہو گیا

امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں طالبان دوبارہ افغانستان پر قابض ہوسکتے ہیں : رابرٹ گیٹس

datetime 13  مئی‬‮  2019

امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں طالبان دوبارہ افغانستان پر قابض ہوسکتے ہیں : رابرٹ گیٹس

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں طالبان دوبارہ ملک پر قابض ہوسکتے ہیں۔دوامریکی صدور، جارج بش اور باراک اوبامہ، کی حکومت میں سیکریٹری دفاع کے منصب پر فائز رہنے والے رابرٹ گیٹس کا موقف ہے کہ طالبان… Continue 23reading امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں طالبان دوبارہ افغانستان پر قابض ہوسکتے ہیں : رابرٹ گیٹس

متحدہ عرب امارات میں2تیل بردار سعودی بحری جہازوں پر حملہ

datetime 13  مئی‬‮  2019

متحدہ عرب امارات میں2تیل بردار سعودی بحری جہازوں پر حملہ

دبئی(آن لائن )سعودی عرب کے وزیر توانائی انجینئر خالد الفالح نے پیر کے روز اس امر کی تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود کے قریب دو سعودی جہازوں کے خلاف تخریبی کارروائی کا ارتکاب کیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے نے وزیر توانائی کے حوالے سے بتایا کہ 12… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں2تیل بردار سعودی بحری جہازوں پر حملہ

تین عشروں بعد اومان نے عراق سے سفارتی تعلقات بحال کرلیے

datetime 13  مئی‬‮  2019

تین عشروں بعد اومان نے عراق سے سفارتی تعلقات بحال کرلیے

مسقط(این این آئی)خلیجی ریاست اومان نے تین عشروں کے بعد بغداد میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے ساتھ عراق سے سفارتی تعلقات بحال کردیئے ہیں۔ تین عشرے قبل اومان نے عراق کیساتھ سفارتی تعلقات اس وقت ختم کردیے تھے جب عراق نے کویت پر چڑھائی کردی تھی۔اومان حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک… Continue 23reading تین عشروں بعد اومان نے عراق سے سفارتی تعلقات بحال کرلیے

جنرل سلیمانی کا مشکوک دورہ عراق، امریکی شبہات میں تقویت کا باعث بنا

datetime 13  مئی‬‮  2019

جنرل سلیمانی کا مشکوک دورہ عراق، امریکی شبہات میں تقویت کا باعث بنا

بغداد(این این آئی)حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج عرب میں اپنیسیکیورٹی بڑھانے کاحکم دیکر مزید فوج اور جنگی آلات مشرق وسطیٰ منتقل کیے ہیں۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکی انٹیلی جنس اداروں نے بتایا کہ ایران نے خطے میںموجود اپنی ملیشیائوں کو امریکی فوج اور امریکی مفادات پرحملوںکی… Continue 23reading جنرل سلیمانی کا مشکوک دورہ عراق، امریکی شبہات میں تقویت کا باعث بنا

میکسیکو میں اجتماعی قبر سے 35 لاشیں برآمد

datetime 13  مئی‬‮  2019

میکسیکو میں اجتماعی قبر سے 35 لاشیں برآمد

میکسیکو سٹی(این این آئی) میکسیکو میں اجتماعی قبر سے 35 افراد کی باقیات ملی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست جالیسکو میں اجتماعی قبر ملی ہے جس میں سے اب تک 35 افراد کی باقیات نکالی جا چکی ہیں۔ قدرے بہتر حالت میں موجود 27 لاشیں ہاتھ پائوں بندھی تھیں۔ جن… Continue 23reading میکسیکو میں اجتماعی قبر سے 35 لاشیں برآمد