اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

غزہ پٹی پراسرائیلی بمباری کی مذمت،محمود عباس نے امریکی امن فارمولامستردکردیا

datetime 5  مئی‬‮  2019

غزہ پٹی پراسرائیلی بمباری کی مذمت،محمود عباس نے امریکی امن فارمولامستردکردیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری کے بعد صدرعباس کی طرف… Continue 23reading غزہ پٹی پراسرائیلی بمباری کی مذمت،محمود عباس نے امریکی امن فارمولامستردکردیا

شام کے سرحدی علاقے میں جھڑپ، تین ترک فوجیوں سمیت 23 ہلاک

datetime 5  مئی‬‮  2019

شام کے سرحدی علاقے میں جھڑپ، تین ترک فوجیوں سمیت 23 ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کے سرحدی شہر عفرین میں ترک فوجیوں اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ اور شامی فوج کی بمباری میں تین ترک فوجیوں سمیت 23 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق عفرین کے مقام پر شامی فوج کی طرف سے توپ خانے سے گولہ باری کی گئی۔ ادھر کرد… Continue 23reading شام کے سرحدی علاقے میں جھڑپ، تین ترک فوجیوں سمیت 23 ہلاک

قضیہ فلسطین کو فراموش کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی،اسماعیل ھنیہ

datetime 5  مئی‬‮  2019

قضیہ فلسطین کو فراموش کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی،اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے قضیہ فلسطین کو امت کے دماغ سے مٹانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دشمن نے ہمیشہ مسلم امہ کو قضیہ فلسطین سے دور کرنے کی مذموم سازشیں کیں۔ امریکا… Continue 23reading قضیہ فلسطین کو فراموش کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی،اسماعیل ھنیہ

فلسطینی مزاحمتی قوتیں ملک وقوم کے دفاع کے لیے فرض پورا کر رہی ہیں،اسلامی جہاد

datetime 5  مئی‬‮  2019

فلسطینی مزاحمتی قوتیں ملک وقوم کے دفاع کے لیے فرض پورا کر رہی ہیں،اسلامی جہاد

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی قوتیں ملک وقوم کے دفاع اور سلب کیے گئے حقوق کے حصول کی جدو جہد کررہی ہیں،صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف زمان ومکان کی قید سے آزاد ہو کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد کی طرف سے جاری… Continue 23reading فلسطینی مزاحمتی قوتیں ملک وقوم کے دفاع کے لیے فرض پورا کر رہی ہیں،اسلامی جہاد

روس نے عالمی سطح پر ”ڈالر“ سے چھٹکارے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

روس نے عالمی سطح پر ”ڈالر“ سے چھٹکارے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

ماسکو (آن لائن) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی کرنسی (ڈالر) کا ناقابل بھروسہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ امریکی سخت اقدامات کے نتیجے میں دنیا میں ابھری ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے بین الاقوامی کونسل برائے تعاون و سرمایہ کاری کے اجلاس سے خطاب کے… Continue 23reading روس نے عالمی سطح پر ”ڈالر“ سے چھٹکارے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

جرمنی: نام محمد سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں شامل،دوسرا اور تیسراپسندیدہ نام کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  مئی‬‮  2019

جرمنی: نام محمد سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں شامل،دوسرا اور تیسراپسندیدہ نام کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

برلن(آن لائن) جرمنی کے شہربرلن میں گزشتہ سال پیدا ہونے والے زیادہ تر بچوں کے نام ’محمد‘ رکھے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق برلن میں 2018 کے دوران 22177 بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام  آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ کے نام مبارک پہ رکھے گئے۔برلن میں دوسرا پسندیدہ… Continue 23reading جرمنی: نام محمد سب سے زیادہ رکھے جانے والے ناموں میں شامل،دوسرا اور تیسراپسندیدہ نام کون سا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کاڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کافیصلہ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کاڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کافیصلہ،بڑا اعلان کردیاگیا

لندن(آن لائن) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک بھی ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں  فیس بک اس وقت بٹ کوائن کی طرز پر ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے والی چند… Continue 23reading دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کاڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کافیصلہ،بڑا اعلان کردیاگیا

سعودی عرب ،خلیجی ممالک اورآسٹریلیا اور امریکہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا کہ نہیں؟پہلا روزہ کب ہوگا؟ اعلان کردیاگیا‎

datetime 4  مئی‬‮  2019

سعودی عرب ،خلیجی ممالک اورآسٹریلیا اور امریکہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا کہ نہیں؟پہلا روزہ کب ہوگا؟ اعلان کردیاگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پہلا روز پیر کو ہوگا، سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ مئی بروز پیر کو ہوگا، عرب میڈیا کے مطابق خلیجی ریاستوں میں بھی یکم رمضان المبارک پیر کو ہو گی اس کے علاوہ آسٹریلیا اور امریکہ… Continue 23reading سعودی عرب ،خلیجی ممالک اورآسٹریلیا اور امریکہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آیا کہ نہیں؟پہلا روزہ کب ہوگا؟ اعلان کردیاگیا‎

عدالت نے پراسیکیوٹر کی جانب سے عارف نقوی کو حراست میں رکھنے کی درخواست کو مسترد کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2019

عدالت نے پراسیکیوٹر کی جانب سے عارف نقوی کو حراست میں رکھنے کی درخواست کو مسترد کردیا

لندن(آن لائن) لندن کی عدالت نے دبئی سے تعلق رکھنے والی نجی ایکوٹی فنڈ ابراج کیپیٹل کے بانی عارف نقوی کی 2 کروڑ ڈالر کی مشروط ضمانت منظور کرلی۔ بلوم برگ نے رپورٹ کیا کہ عدالت کے جج نے پراسیکیوٹر کی جانب سے عارف نقوی کو حراست میں رکھنے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ عارف… Continue 23reading عدالت نے پراسیکیوٹر کی جانب سے عارف نقوی کو حراست میں رکھنے کی درخواست کو مسترد کردیا