جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سعودی حج اور عمرہ کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیا لنک جاری

datetime 17  مئی‬‮  2019

سعودی حج اور عمرہ کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیا لنک جاری

الریاض (این این آئی)سعودی عرب نے قطرسے آن لائن رجسٹریشن کے بغیر براہ راست عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے راستے آنے والے قطری شہریوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ قطری شہریوں کی عمرہ کی ادائی کے لیے کسی قسم کی آن… Continue 23reading سعودی حج اور عمرہ کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے نیا لنک جاری

کیلی فورنیا میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد جھلس کر زخمی

datetime 17  مئی‬‮  2019

کیلی فورنیا میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد جھلس کر زخمی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔کیلی فورنیا کی کاؤنٹ ریورسائیڈ میں ایف سولہ طیارہ ایک گودام کی چھت توڑتا ہوا نیچے جا گرا، طیارے کا پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے… Continue 23reading کیلی فورنیا میں امریکی ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد جھلس کر زخمی

ایران کی طرف سے عراقی ملیشیا کو میزائلوں کی فراہمی کا انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2019

ایران کی طرف سے عراقی ملیشیا کو میزائلوں کی فراہمی کا انکشاف

بغداد(این این آئی)عراق کے ایک سینئر سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ ایران کی طرف سے عراقی ملیشیائوں کو میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ان میزائلوں کی فراہمی کا مقصد عالمی اتحادی فوج کی تنصیبات، عراق میں امریکی سفارت خانے اور ملک کے جنوب میں پٹرولیم کمپنیوں کو نشانہ بنانا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ایران کی… Continue 23reading ایران کی طرف سے عراقی ملیشیا کو میزائلوں کی فراہمی کا انکشاف

حلب شہر کے قریب فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری‘ 10 فلسطینی پناہ گزین شہید

datetime 17  مئی‬‮  2019

حلب شہر کے قریب فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری‘ 10 فلسطینی پناہ گزین شہید

جنیوا (این این آئی)اقوام متحدہ کیمطابق حلب شہرکے قریب فلسطینی پناہ گزین کیمپ پرمیزائل حملوں کے نتیجے میں کم سے کم 10 فلسطینی پناہ گزین شہید ہوگئے ہیں۔جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حلب میں النیرب پناہ گزین کیمپ میں منگل کو ہونے والے میزائل حملوں… Continue 23reading حلب شہر کے قریب فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری‘ 10 فلسطینی پناہ گزین شہید

اقتدار سے علیحدگی کے بعد کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھوں گی‘جرمن چانسلر انجیلا میرکل

datetime 17  مئی‬‮  2019

اقتدار سے علیحدگی کے بعد کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھوں گی‘جرمن چانسلر انجیلا میرکل

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ وہ 2021ء تک ملک کی چانسلر ہیں۔ اقتدار سے علاحدہ ہونے کے بعد وہ کوئی سیاسی عہدہ اپنے پاس نہیں رکھیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اقتدار سے علاحدگی کے بعد وہ کسی بھی طرح کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کیلیے پرعزم… Continue 23reading اقتدار سے علیحدگی کے بعد کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھوں گی‘جرمن چانسلر انجیلا میرکل

آسٹریا : اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کا قانون چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2019

آسٹریا : اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کا قانون چیلنج کرنے کا فیصلہ

ویانا (این این آئی)آسٹریا میں مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم نے پرائمری اسکولوں میں اسکارف پہننے کی پابندی کا قانون عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹرین وزیراعظم نے حال ہی میں پرائمری اسکول میں اسکارف پہننے کی پابندی کا قانون منظور کیا تھا۔ آسٹریا کی حکومت کے مطابق قانون کی… Continue 23reading آسٹریا : اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کا قانون چیلنج کرنے کا فیصلہ

فوجی کشیدگی کو دشمن ریاستوں تک بڑھا دیا جائے گا : عبدالملک

datetime 17  مئی‬‮  2019

فوجی کشیدگی کو دشمن ریاستوں تک بڑھا دیا جائے گا : عبدالملک

صنعاء(این این آئی)یمن کے حوثی باغیوں کے لیڈر عبدالملک الحوثی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی ملیشیا اپنی عسکری صلاحیتوں میں مزید اضافہ کررہی ہے اور انھوں نے اپنی فعالیت کو ثابت کیا ہے لیکن ابھی اس سے بھی کچھ بڑا اور عظیم تر سامنے آنے کو ہے۔انھوں نے یہ دعویٰ ایک ریکارڈ نشری تقریر… Continue 23reading فوجی کشیدگی کو دشمن ریاستوں تک بڑھا دیا جائے گا : عبدالملک

الحدیدہ ہوائی اڈے پر حوثیوں کی دہشت گردی کی سازش ناکام

datetime 17  مئی‬‮  2019

الحدیدہ ہوائی اڈے پر حوثیوں کی دہشت گردی کی سازش ناکام

صنعاء (این این آئی)یمن کی جوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے ساحلی شہر الحدیدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی۔یمن میں مزاحمتی فورسز کے میڈیا وار سیل کی طرف سے کہا گیا ہے کہ حوثیوں نے الحدیدہ ہوائی اڈے پر دہشت گردی… Continue 23reading الحدیدہ ہوائی اڈے پر حوثیوں کی دہشت گردی کی سازش ناکام

سعودی شاہی خاندان کے 15ہزارافراددو ہزار کھرب روپے سے زائدکے مالک،صرف سعودی فرمانرواکتنے کھرب روپے کے اثاثے رکھتے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2019

سعودی شاہی خاندان کے 15ہزارافراددو ہزار کھرب روپے سے زائدکے مالک،صرف سعودی فرمانرواکتنے کھرب روپے کے اثاثے رکھتے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

ریاض(این این آئی)سعودی شاہی خاندان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے پاس دہائیوں سے خام تیل کی آمدنی سے کی جانے والی سرمایہ کاری کے نتیجے میں اثاثوں کی مالیت 14 کھرب ڈالرز (2 ہزار کھرب پاکستانی روپے سے زائد) تک ہے۔غیرملکی… Continue 23reading سعودی شاہی خاندان کے 15ہزارافراددو ہزار کھرب روپے سے زائدکے مالک،صرف سعودی فرمانرواکتنے کھرب روپے کے اثاثے رکھتے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات