القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری خطرناک مرض میں مبتلا
قاہرہ(این این آئی)گذشتہ چند روز کے دوران عالمی میڈیا میں اس طرح کی معلومات گردش میں آئی ہیں کہ القاعدہ تنظیم کے سربراہ ایمن الظواہری ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں جس کے نتیجے میں ان کی صحت بڑی حد تک بگڑ چکی ہے۔مغربی میڈیا نے انسداد دہشت گردی کی عالمی کوششوں میں شریک ایک… Continue 23reading القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری خطرناک مرض میں مبتلا