مقبوضہ کشمیر میں رابطوں کے ذرائع منقطع ،عالمی تنظیموں نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لےلیا، شدید ردعمل
نیویارک /لندن(این این آئی) انسانی حقوق کی تنظیموں نے مقبوضہ کشمیر میں رابطوں کے ذرائع منقطع کیے جانے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ ناکہ بندی، رابطوں کے ذرائع منقطع کرنے اور پر امن مظاہروں پر پابندی نے کشمیری عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں رابطوں کے ذرائع منقطع ،عالمی تنظیموں نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لےلیا، شدید ردعمل