سنت ابراہیمی کی ادائیگی،سعودی عرب میں حاجیوں کیلئے کتنے مویشیوں کو جمع کرلیاگیا؟تفصیلات جاری
مکہ(آن لائن) سعودی عرب میں عازمین حج کے لئے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے 10 لاکھ سے زائد مویشیوں کو جمع کر لیا گیا ہے۔ اسلامی ترقیاتی بینک گروپ اور اس پروجیکٹ کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر بندر الحاجر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ رواں حج سیزن کے… Continue 23reading سنت ابراہیمی کی ادائیگی،سعودی عرب میں حاجیوں کیلئے کتنے مویشیوں کو جمع کرلیاگیا؟تفصیلات جاری