امریکا میں امیر قطر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے بھائی کے خلاف اپنے عملہ کے دو ارکان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے اور ایک کو زیر حراست رکھنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔شیخ خالد بن حمد آل ثانی کے خلاف 23جولائی کو امریکا کی ایک وفاقی عدالت میں… Continue 23reading امریکا میں امیر قطر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج ، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟