اب مذاکرات نہیں ، معاشی جنگ لڑیں گے : ایران کا امریکہ کو دبنگ جواب
تہران(سی پی پی ) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کی معاشی جنگ کا مقابلہ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے معاشی پابندیوں کے حوالے سے امریکہ سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا ہے , حسن روحانی نے کہا… Continue 23reading اب مذاکرات نہیں ، معاشی جنگ لڑیں گے : ایران کا امریکہ کو دبنگ جواب