جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پورے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت مخالف مظاہرے، کشمیری کرفیو توڑکر سڑکوں پر نکل آئے،قابض فورسز کی طرف سے مظاہرین پر گولیوں، پیلٹ گنز اور آنسو گیس کابے دریغ استعمال

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے تازہ ترین جارحانہ اقدامات اور کشمیری عوام پر ہندو کلچر ٹھوسنے کے خلاف ہزاروں افراداحتجاج کیلئے شمالی، جنوبی اور وسطی کشمیرمیں منگل کو کرفیو اور دیگر پابندیوں کو توڑتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے صورہ میں قابض فورسز کی طرف سے مظاہرین پر گولیوں، پیلٹ گنز اور

آنسو گیس کے بے دریغ استعمال سے بیسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ دستکاریوں کی دکان کے مالک سمیر وانی نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ کشمیریوں کیلئے یہ زندگی اور موت جیسی صورتحال ہے کیونکہ قابض فورسز نے دانستہ طورپر ان کا کاروبار تباہ اور بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں۔ متعد دمظاہرین کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے بچوں کی فکر ہے جنہیں فوجیوں نے دوران شب چھاپوں کے دوران اغواکرلیا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…