جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان حملہ کرنے والا ہے،بھارتی پاک فوج کی ایکشن ٹیم”بی اے ٹی“ سے خوفزدہ،بھارتی صحافی نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان حملہ کرنے والا ہے،بھارتی پاک فوج کی ایکشن ٹیم”بی اے ٹی“ سے خوفزدہ،بھارتی صحافی نے سنگین دعوے کردیئے، تفصیلات کے مطابق بھارتی صحافی ادیتیا راج کول نے اپنے ٹویٹس سے بھارتی باشندوں کو خوف میں مبتلا کردیا، ادتیا راج کول نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاک فوج کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی افواج کو الرٹ کردیاگیا ہے اور سپیشل سروسز گروپ(ایس ایس جی) اور ایلیٹ کمانڈو فورس سمیت پاک فوج کی

بارڈر ایکشن ٹیم(بی اے ٹی) بھی بھارتی چوکیوں پر حملے کے لئے تیار ہے، بھارتی صحافی ادیتیا راج کول کے ٹویٹس کے جواب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی جب پاکستانی صحافی اجمل شامی نے بھارتی صحافی کے ٹویٹس کے جواب میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ ”صبر، ادیتیا رائے صبر کرو، گہری سانس لو،کچھ دیر بیٹھ جاؤ اور آنکھیں بند کرلو،اتنا ہلکان کاہے کو ہے مہاراج؟ ادیتیا راج کول کے ٹویٹس کے جواب میں مسلسل پاکستانیوں کی جانب سے ٹویٹس کا سلسلہ جاری ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…