بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

بحری جہازوں کی تخریب کاری میں پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے، امریکی فوج

datetime 25  مئی‬‮  2019

بحری جہازوں کی تخریب کاری میں پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے، امریکی فوج

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے قریب تیل بردار بحری جہازوں پر حملوں میں ایرانی سپاہ پاسداران کا براہ راست ہاتھ ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی عہدیداروں نے بتایاکہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر امارات میں بحری جہازوں پر حملے ایرانی پاسداران… Continue 23reading بحری جہازوں کی تخریب کاری میں پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے، امریکی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت کے لیے کوشاں

datetime 25  مئی‬‮  2019

ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت کے لیے کوشاں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس نے کانگریس کو بتا دیا ہے کہ وہ ہنگامی حالات کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کانگریس کی منظوری کے بغیر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت یقینی بنائے گی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب اور مْتحدہ… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت کے لیے کوشاں

امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی نے قرآن مجید کوانصاف کا بہترین معیار قرار دیدیا یونیورسٹی لا کالج کی مین بلڈنگ پر سورۃ النسا کی آیت نمبر135 تحریر

datetime 25  مئی‬‮  2019

امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی نے قرآن مجید کوانصاف کا بہترین معیار قرار دیدیا یونیورسٹی لا کالج کی مین بلڈنگ پر سورۃ النسا کی آیت نمبر135 تحریر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی نے قرآن مجید کوانصاف کا بہترین معیار قرار دیدیا۔یونیورسٹی لا کالج کی مین بلڈنگ پر سورۃ النسا کی آیت نمبر135 لکھ ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لا کالج انتظامیہ نے قرآن کریم کی آیت کا انگلش ترجمہ لکھتے ہوئے لکھا کہ دنیا بھر میں انصاف کی عظیم ترین مثال… Continue 23reading امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی نے قرآن مجید کوانصاف کا بہترین معیار قرار دیدیا یونیورسٹی لا کالج کی مین بلڈنگ پر سورۃ النسا کی آیت نمبر135 تحریر

برطانوی وزیر اعظم کا زارو قطار روتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2019

برطانوی وزیر اعظم کا زارو قطار روتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے زارو قطار روتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ وہ برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران کو تین بار بریگزٹ ڈیل پر قائل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہی ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے رندھی ہوئی آواز میں کہا کہ میرے… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم کا زارو قطار روتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 24  مئی‬‮  2019

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

نئی دہلی(آن لائن)ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں بھارتی سفیر ہرش وردھن کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روک دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سفیر برائے… Continue 23reading ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

امریکی طالبان جان واکر 17 سال بعدبھارتی جیل سے  رہا،امریکی وزیرخارجہ برہم

datetime 24  مئی‬‮  2019

امریکی طالبان جان واکر 17 سال بعدبھارتی جیل سے  رہا،امریکی وزیرخارجہ برہم

واشنگٹن(این این آئی)افغان طالبان کے نام سے اپنی شناخت رکھنے والے کیلی فورنیا کے شہری جان واکر لنڈھ کو ریاست انڈیانا کی جیل سے رہا کیا کردیا گیا۔لنڈھ افغانستان کے قید خانے میں داڑھی کے ساتھ دیکھا گیا جہاں وہ افغان قیدیوں کے ساتھ گھل مل کر رہ رہا تھا۔ یوں وہ امریکی طالبان کے… Continue 23reading امریکی طالبان جان واکر 17 سال بعدبھارتی جیل سے  رہا،امریکی وزیرخارجہ برہم

پاکستانی معیشت میں بہتری،امریکی ریسرچ ادارہ فیچ سلوشنز نے روپے کی قدر میں بہتری سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

datetime 24  مئی‬‮  2019

پاکستانی معیشت میں بہتری،امریکی ریسرچ ادارہ فیچ سلوشنز نے روپے کی قدر میں بہتری سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)امریکی ریسرچ ادارے فیچ سلوشنز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل  فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت میں جلد بہتری آئے گی۔رپورٹ کے مطابق امریکی ریسرچ کے ادارے فیچ سلوشنز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل  فیصلے کئے جس… Continue 23reading پاکستانی معیشت میں بہتری،امریکی ریسرچ ادارہ فیچ سلوشنز نے روپے کی قدر میں بہتری سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کردیا،بی جے پی چھاگئی

datetime 24  مئی‬‮  2019

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کردیا،بی جے پی چھاگئی

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 352 ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس تنہا محض 51 نشستیں ہی جیت پائی ہے۔ انڈین نیشنل کانگریس اور اس… Continue 23reading بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کردیا،بی جے پی چھاگئی

افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر بڑا بریک تھرو،روس نے افغان طالبان کی میزبانی کا اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2019

افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر بڑا بریک تھرو،روس نے افغان طالبان کی میزبانی کا اعلان کردیا

ماسکو (این این آئی)روس اگلے ہفتے افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں افغان رہنماؤں اور طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں یہ اجلاس 27 مئی کو افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر ہو رہا ہے جس میں افغانستان… Continue 23reading افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر بڑا بریک تھرو،روس نے افغان طالبان کی میزبانی کا اعلان کردیا