اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

ترکی کا فرانس میں اسلامک اسکولز کھولنے کا ارادہ ، پیرس کو شدید تحفظات

datetime 14  مئی‬‮  2019

ترکی کا فرانس میں اسلامک اسکولز کھولنے کا ارادہ ، پیرس کو شدید تحفظات

پیرس(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی فرانس میں انٹرمیڈیٹ اسکولز قائم کرنے کی خواہش نے پیرس اور انقرہ کے درمیان تنازع پیدا کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں فرانسیسی وزیر تعلیم جان میشیل بلینکر نے مقامی میڈیا کو دیے گئے بیان میں اس خیال کو قطعی طور پر مسترد کر دیا۔ انہوں… Continue 23reading ترکی کا فرانس میں اسلامک اسکولز کھولنے کا ارادہ ، پیرس کو شدید تحفظات

ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا

datetime 14  مئی‬‮  2019

ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا

تہران(این این آئی)ایران کی عدالت نے برٹش کونسل کی ایک خاتون ملازمہ کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 برس کی قید سنا دی۔رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن میں جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں سزا دی گئی ہے۔… Continue 23reading ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا

سری لنکا میں مذہبی فسادات کے بعد ملک بھر میں کرفیونافذ

datetime 14  مئی‬‮  2019

سری لنکا میں مذہبی فسادات کے بعد ملک بھر میں کرفیونافذ

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے کہا ہے کہ ملک میں جاری حالیہ مذہبی فصادات ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملوں کی تحقیقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔سری لنکا میں اتوار کو شروع ہونے والے فصادات میں شدت آنے کے بعد گذشتہ رات ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا… Continue 23reading سری لنکا میں مذہبی فسادات کے بعد ملک بھر میں کرفیونافذ

ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

datetime 14  مئی‬‮  2019

ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکی مفادات کو ہدف بنانے کی کوشش کی تو اس کوبھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔انھوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران جو کچھ کرتا ہے،اس کو ملاحظہ کریں گے۔اگر وہ ( ایرانی) کچھ… Continue 23reading ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

یورپ میں خطرناک وباء پھیلنے لگی، عالمی ادارہ صحت کی طرف سے انتباہ جاری،42 ممالک میں  34,300 کیسز رجسٹر،متعدد ہلاک

datetime 14  مئی‬‮  2019

یورپ میں خطرناک وباء پھیلنے لگی، عالمی ادارہ صحت کی طرف سے انتباہ جاری،42 ممالک میں  34,300 کیسز رجسٹر،متعدد ہلاک

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے یورپی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ خسرے سے بچاؤ کے لیے خطرات کے شکار افراد کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔ اگر اس بیماری سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،خسرے سے متاثر ہونے کے زیادہ تر کیسز… Continue 23reading یورپ میں خطرناک وباء پھیلنے لگی، عالمی ادارہ صحت کی طرف سے انتباہ جاری،42 ممالک میں  34,300 کیسز رجسٹر،متعدد ہلاک

اہم یورپی ملک میں مذہبی اداروں کے غیر ملکی عطیات کے توڑ کے لیے چرچ ٹیکس کے مشابہ مسجد ٹیکس لگانے کی تیاریاں 

datetime 13  مئی‬‮  2019

اہم یورپی ملک میں مذہبی اداروں کے غیر ملکی عطیات کے توڑ کے لیے چرچ ٹیکس کے مشابہ مسجد ٹیکس لگانے کی تیاریاں 

برلن(این این آئی)جرمنی میں اسلامی اداروں کے غیرملکی عطیات پر انحصار کم کرنے کے لیے مسجد ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے اور ملک کی بیشتر ریاستوں نے اس ٹیکس کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمان میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ یہ (ٹیکس)… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں مذہبی اداروں کے غیر ملکی عطیات کے توڑ کے لیے چرچ ٹیکس کے مشابہ مسجد ٹیکس لگانے کی تیاریاں 

 ترک فوج بحیرہ ایجیئن، بحیرہ روم اوربحیرہ اسود میں متحرک،26ہزار فوجی، 100 بحری جہاز، ہیلی کاپٹر حرکت میں آگئے،بڑے پیمانے پر تیاریاں 

datetime 13  مئی‬‮  2019

 ترک فوج بحیرہ ایجیئن، بحیرہ روم اوربحیرہ اسود میں متحرک،26ہزار فوجی، 100 بحری جہاز، ہیلی کاپٹر حرکت میں آگئے،بڑے پیمانے پر تیاریاں 

انقرہ (این این آئی)ترک فوج نے بحیرہ ایجیئن، بحیرہ روم اوربحیرہ اسود میں اب تک کی اپنی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دیں۔ سی وولف نامی ان مشقوں میں تقریباً چھبیس ہزار فوجی، ایک سو سے زائد بحری جہاز، ہیلی کاپٹر اور ڈرون طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading  ترک فوج بحیرہ ایجیئن، بحیرہ روم اوربحیرہ اسود میں متحرک،26ہزار فوجی، 100 بحری جہاز، ہیلی کاپٹر حرکت میں آگئے،بڑے پیمانے پر تیاریاں 

متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ کے ساحل کے قریب سعودی جہازوں پر حملے،ایران کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2019

متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ کے ساحل کے قریب سعودی جہازوں پر حملے،ایران کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

تہران (این این آئی)ایرانی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ کے ساحل کے قریب کمرشل بحری جہازوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کو پریشان کن اور افسوسناک قرار دیتے اس کے مضمرات سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ کے ساحل کے قریب سعودی جہازوں پر حملے،ایران کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

امارات میں تیل بردار جہازوں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

datetime 13  مئی‬‮  2019

امارات میں تیل بردار جہازوں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

دبئی(نیوز ڈیسک) امارات میں تیل بردار جہازوں پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یاد رہے کہ چین امریکہ کشیدگی اور متحدہ عرب امارات میں تیل بردار جہازوں پر حملے کے پیش نظر عالمی معیشت پر دباؤ کی وجہ سے سرمایہ کاروں اور تاجروں میں… Continue 23reading امارات میں تیل بردار جہازوں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی