ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی، حسن روحانی کا امریکا کو انتباہ
تہران (آن لائن)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی۔ خطے میں اپنے فوجیوں کے لیے امن چاہیے تو سلامتی کے بدلے سلامتی ہو، ہماری سیکورٹی متاثر کر کے اپنے تحفظ کی توقع کرنا بے کار ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن… Continue 23reading ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی، حسن روحانی کا امریکا کو انتباہ