حج کے موقع پر مکہ میں پیدا ہونے والا پہلا ننھا حاجی نام قاسم رکھ دیا گیا،جانتے ہیں ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟
مکہ مکرمہ(سی پی پی)حج کے موقع پر بعض اوقات حج کے لیے آئی خواتین کے ہاں بچوں کی پیدائش ایک عام بات ہے۔ رواں سال بھی اب تک متعدد خواتین کے ہاں حج کے موقع پربچوں کی پیدائش کے واقعات سامنے آئے۔ سال 2019 کے حج سیزن میں پہلا بچہ ایک افغان خاتون کے ہاں… Continue 23reading حج کے موقع پر مکہ میں پیدا ہونے والا پہلا ننھا حاجی نام قاسم رکھ دیا گیا،جانتے ہیں ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟