جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں حکمران اتحاد کی فتح، لیبر پارٹی نے شکست تسلیم کر لی

datetime 19  مئی‬‮  2019

آسٹریلیا میں حکمران اتحاد کی فتح، لیبر پارٹی نے شکست تسلیم کر لی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی، اپوزیشن نے انتخابات میں شکست تسلیم کر لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کی اتحادی جماعت کنزرویٹو 73 نشستیں لے کر اپوزیشن جماعت سے آگے ہیں، اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی اڑسٹھ نشستیں حاصل کر پائی ہے، نتائج کے بعد… Continue 23reading آسٹریلیا میں حکمران اتحاد کی فتح، لیبر پارٹی نے شکست تسلیم کر لی

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

datetime 19  مئی‬‮  2019

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

ہرات /کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے… Continue 23reading افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

سعودیہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،سعودی وزیرخارجہ

datetime 19  مئی‬‮  2019

سعودیہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،سعودی وزیرخارجہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت خطے کے امن اور استحکام کے لئے کام نہیں کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز سعودی دارلحکومت میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ان کا… Continue 23reading سعودیہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،سعودی وزیرخارجہ

امریکہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی طرح صرف ایک وار سے نیست نابود ہوجائیگا ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کی دھمکی

datetime 19  مئی‬‮  2019

امریکہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی طرح صرف ایک وار سے نیست نابود ہوجائیگا ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کی دھمکی

تہران (این این آئی )ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی اس وقت امریکا اور اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے ساتھ سراغرسانی کی مکمل جنگ جاری ہے۔اس جنگ میں سائبر اور فوجی کارروائیاں بھی شامل ہیں۔ امریکا تو ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی طرح… Continue 23reading امریکہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی طرح صرف ایک وار سے نیست نابود ہوجائیگا ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کی دھمکی

سعودی عرب : دوران پرواز طیارے کے معاون پائلٹ کا انتقال

datetime 19  مئی‬‮  2019

سعودی عرب : دوران پرواز طیارے کے معاون پائلٹ کا انتقال

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں ایک ہوائی جہاز کی پروازکے دوران طیارے میں موجود معاون کپتان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سعودیہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقومی ہوائی اڈے کے قریب پیش آیا جب ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے سے… Continue 23reading سعودی عرب : دوران پرواز طیارے کے معاون پائلٹ کا انتقال

ایمان افروز کیفیات میں مسجد حرام میں باران رحمت نے ماحول خوش گوار بنا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

ایمان افروز کیفیات میں مسجد حرام میں باران رحمت نے ماحول خوش گوار بنا دیا

ریاض (این این آئی)مسجد حرام ، حرم مکی اور اس کے مضافات میں باران رحمت نے زائرین بیت اللہ کے چہروں کو ایک نئی تازگی بخش دی۔ حرم مکی اور اطراف میں گذشتہ روز ایک ایسے وقت میں ہلکی بارش ہوئی جب ماہ صیام کے موقع پر زائرین اورمعتمرین روحانی فیوض وبرکات سمیٹنے میں مصروف… Continue 23reading ایمان افروز کیفیات میں مسجد حرام میں باران رحمت نے ماحول خوش گوار بنا دیا

ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کر دیا۔دورہ چین کے اختتام پر ایرانی سرکاری میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایران جنگ کی مخالفت کرتا ہے اور کوئی بھی یہ گمان نہیں کر سکتا… Continue 23reading ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

شاہ سلمان نے 30 مئی کو خلیج کونسل اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کرلیے

datetime 19  مئی‬‮  2019

شاہ سلمان نے 30 مئی کو خلیج کونسل اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کرلیے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خطے کی تازہ صورت حال کے تناظر اور خلیج کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے خلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ کا فوری اجلاس طلب کرلیا،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا… Continue 23reading شاہ سلمان نے 30 مئی کو خلیج کونسل اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کرلیے

امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2019

امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو – امریکا سرحد کی تعمیر کے لیے دے دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شنہان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ہم نے ایک سو 20… Continue 23reading امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان