انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کشمیرکی صورتحال پر نوٹس،مقبوضہ کشمیرمیں کیا ہورہاہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی صورتحال پر نوٹس لے لیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ یکطرفہ بھارتی فیصلے سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگی،مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی مرضی کے بغیر فیصلے کیے جا رہے ہیں، بھارتی فیصلے نے کشمیری لوگوں کو کنارے پر لا کھڑا کیا ہے۔ میڈیا… Continue 23reading انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کشمیرکی صورتحال پر نوٹس،مقبوضہ کشمیرمیں کیا ہورہاہے؟ انتہائی تشویشناک انکشافات