مودی نے بھارت کی سیکولر حیثیت کو شدید خطرات سے دو چار کردیا، امریکی رکنِ کانگریس اینڈی لیون پھٹ پڑے
واشنگٹن( آن لائن) امریکی رکنِ کانگریس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والا آرٹیکل 370 ختم کرکے بھارت کی سیکیولر حیثیت کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس اینڈی لیون نے ایک مضمون شیئر کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading مودی نے بھارت کی سیکولر حیثیت کو شدید خطرات سے دو چار کردیا، امریکی رکنِ کانگریس اینڈی لیون پھٹ پڑے







































