چین اور امریکا کی تجارتی جنگ شروع، نئے محصولات کا نفاذ ہو گیا،امریکی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی
بیجنگ (این این آئی)چینی مصنوعات پر یکم ستمبر سے ٹرمپ انتظامیہ کے نئے محصولات کا نفاذ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے درآمد کی جانے والی مختلف چینی مصنوعات پر اضافی پندرہ فیصد درآمدی ٹیکسوں کا نفاذ کیا ہے۔ ان محصولات کا حجم 112 بلین ڈالر کے مساوی ہے۔ امریکی ماہرین… Continue 23reading چین اور امریکا کی تجارتی جنگ شروع، نئے محصولات کا نفاذ ہو گیا،امریکی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی







































