امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کادھماکہ خیز اعلان،بڑا چیلنج کردیا
تہران (این این آئی)یرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا کہ امریکہ نے ایران کو دفاع کے ذرائع سے محروم کیا اور ہم نے میزائل حاصل کیے۔اپنے ایک… Continue 23reading امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کادھماکہ خیز اعلان،بڑا چیلنج کردیا







































