بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

کرائسٹ چرچ حملہ آور نے بندوقیں کیسے اور کہاں سے خریدیں؟سراغ مل گیا

18  مارچ‬‮  2019

کرائسٹ چرچ حملہ آور نے بندوقیں کیسے اور کہاں سے خریدیں؟سراغ مل گیا

ویلنگٹن(سی پی پی) نیوزی لینڈ کے ایک گن اسٹور مالک نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملہ آور نے بندوقیں آن لائن خریدی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی میں استعمال کیا گیا ہائی پاور اسلحہ اسٹور سے فروخت نہیں کیا گیا۔اسٹور مالک نے کہا کہ دسمبر… Continue 23reading کرائسٹ چرچ حملہ آور نے بندوقیں کیسے اور کہاں سے خریدیں؟سراغ مل گیا

شکست کا خوف یا کچھ اور؟مودی نے اپنا نام تبدیل کر کے کیا رکھ لیا؟

18  مارچ‬‮  2019

شکست کا خوف یا کچھ اور؟مودی نے اپنا نام تبدیل کر کے کیا رکھ لیا؟

نئی دہلی(سی پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن کی شدید تنقید کے بعد اپنے نام کے ساتھ ‘چوکیدار’کے لفظ کا اضافہ کردیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ میں نام سے پہلے چوکیدار کے لفظ کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد ان کے ٹوئٹر اکائونٹ پر ‘چوکیدار نریندر… Continue 23reading شکست کا خوف یا کچھ اور؟مودی نے اپنا نام تبدیل کر کے کیا رکھ لیا؟

نیوزی لینڈ میں گن کنٹرول پر کابینہ متفق،مزید سختی کا عندیہ دیدیا

18  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ میں گن کنٹرول پر کابینہ متفق،مزید سختی کا عندیہ دیدیا

ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نے کہاہے کہ اْن کی مخلوط حکومت اس پر متفق ہے کہ گن کنٹرول کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کی کابینہ نے گن کنٹرول میں مزید سختی کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ دستیاب ہتھیاروں کو محدود کرنے… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں گن کنٹرول پر کابینہ متفق،مزید سختی کا عندیہ دیدیا

ہم نے شام اور عراق میں دو لاکھ جنگجو بھرتی کئے : پاسداران انقلاب

18  مارچ‬‮  2019

ہم نے شام اور عراق میں دو لاکھ جنگجو بھرتی کئے : پاسداران انقلاب

تہران(این این آئی)ایرانی پاسدارن انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے شام اور عراق میں پراکسی جنگ کے لیے 2 لاکھ جنگجو بھرتی کیے۔ایران کے فارسی اخبارکو انٹرویو میں جنرل محمد علی جعفری نے کہا کہ ان کے ملک نے عراق میں 1 لاکھ جنگجو بھرتی کیے۔ اور اتنی… Continue 23reading ہم نے شام اور عراق میں دو لاکھ جنگجو بھرتی کئے : پاسداران انقلاب

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے نے نیوزی لینڈ سے رائفلیں خریدی تھیں،مالک اسلحہ سٹور کی گفتگو

18  مارچ‬‮  2019

کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے نے نیوزی لینڈ سے رائفلیں خریدی تھیں،مالک اسلحہ سٹور کی گفتگو

ویلنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ نے تمام اسلحہ نیوزی لینڈ کی ایک بڑی دکان سے آن لائن خریدا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے نیوزی لینڈ میں اسلحے کے بڑے اسٹور گن سٹی کے مالک ڈیوڈ ٹپل… Continue 23reading کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے نے نیوزی لینڈ سے رائفلیں خریدی تھیں،مالک اسلحہ سٹور کی گفتگو

’’جمعے کی دوپہر ایک بجے کے بعد ہماری دنیا بدل گئی تھی اور اسی طرح ہمارے قانون بدل جائینگے‘‘ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے عملی قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

18  مارچ‬‮  2019

’’جمعے کی دوپہر ایک بجے کے بعد ہماری دنیا بدل گئی تھی اور اسی طرح ہمارے قانون بدل جائینگے‘‘ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے عملی قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی کابینہ نے بندوقوں کے قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے سخت قوانین کی منظوری دے دی۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کابینہ نے بندوق کے قانون میں تبدیلی کا اصول فیصلہ کرلیا ہے۔آرڈرن نے کہا کہ حقیقت… Continue 23reading ’’جمعے کی دوپہر ایک بجے کے بعد ہماری دنیا بدل گئی تھی اور اسی طرح ہمارے قانون بدل جائینگے‘‘ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے عملی قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

آسٹریلوی شہری کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز،اپنے گھر میں اذان کی ویڈیو چلا دی

18  مارچ‬‮  2019

آسٹریلوی شہری کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز،اپنے گھر میں اذان کی ویڈیو چلا دی

سڈنی (اے این این ) گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں سمیت 50 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔حملہ آور کی شناخت 28 سالہ آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ کے نام سے ہوئی جسے نیوزی لینڈ کی عدالت میں پیش کر کے… Continue 23reading آسٹریلوی شہری کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز،اپنے گھر میں اذان کی ویڈیو چلا دی

دہشتگردی کی ویڈیو کیسے وائرل ہوگئی ؟ کیوی وزیراعظم نے سوشل میڈیا فرمز سے جواب مانگ لیا

18  مارچ‬‮  2019

دہشتگردی کی ویڈیو کیسے وائرل ہوگئی ؟ کیوی وزیراعظم نے سوشل میڈیا فرمز سے جواب مانگ لیا

ویلنگٹن (اے ایف پی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا ہےکہ  فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا فرمز بتائیں کہ دہشتگردی پر مبنی وڈیو کیسے وائرل ہوگئی؟اس سوال کا جواب دیا جائے کہ کیسے ایک دہشتگرد حملہ ’’جس میں 50افراد شہیدہوجائیں‘‘ آپکے پلیٹ فارم سے براہ راست نشر ہوگیا۔ ویلنگٹن میں انہوں نے کہا… Continue 23reading دہشتگردی کی ویڈیو کیسے وائرل ہوگئی ؟ کیوی وزیراعظم نے سوشل میڈیا فرمز سے جواب مانگ لیا

برینٹن کو پھانسی دی جائے،رشتے داروں نے خواہش کا اظہار کردیا

18  مارچ‬‮  2019

برینٹن کو پھانسی دی جائے،رشتے داروں نے خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ کرائسٹ چرچ کے مرکزی ملزم آسٹریلوی دہشتگرد برینٹن کے عزیزواقارب نے ملزم کو سزائے موت دینے کی خواہش کا اظہار کردیا، برینٹن کی کزن ڈونا کا کہنا ہے کہ مجھے برینٹن کی رشتہ دار ہونے پر شدید دکھ ہے، میں اس سے شدید نفرت کرتی ہوں اور خواہش ہے کہ اس کو… Continue 23reading برینٹن کو پھانسی دی جائے،رشتے داروں نے خواہش کا اظہار کردیا