پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے عوامی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے کس چیز کا استعمال شروع کردیا؟صورتحال شدید تشویشناک ہوگئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے عوامی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ وادی بھر میں مظاہرین اور حریت نواز عوام کی سرگرمیوں کی نگرانی

کے لئے جدید کیمروں اور نائٹ وژن آلات سے لیس ڈرونز کا استعمال شروع کردیا گیا ہے ۔ بھارتی پولیس فورسز پہلے ہی نگرانی کیلئے ڈرونز کے استعمال کا ٹرائل وژن کر چکی ہیں پہلے مرحلے میں سرینگر کے بعض علاقوں ڈرونز کی آزمائشی پروازیں کی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…