بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ڈرون طیاروں کے لین دین پر روس، ایران کوامریکہ کاانتباہ

datetime 13  اگست‬‮  2022

ڈرون طیاروں کے لین دین پر روس، ایران کوامریکہ کاانتباہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے خبر دار کیا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان اسلحے کی تجارت قبول نہیں کی جائے گی اور اس وجہ سے ان پر اقتصادی پابندیوں کو زیادہ مضبوطی سے عاید کرے گا۔ امریکی دفتر خارجہ کی طرف سے یہ بات ایران سے روسی اہلکاروں کو ڈرون استعمال کی تربیت… Continue 23reading ڈرون طیاروں کے لین دین پر روس، ایران کوامریکہ کاانتباہ

سعودی عرب پر ڈرونز کی بارش حملے کے نتیجے میں تیل کے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب پر ڈرونز کی بارش حملے کے نتیجے میں تیل کے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حوثیوں کے متعدد حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔جدہ کی فضائی حدود میں دشمن کے ہدف کو روکنے اور اسے تباہ کرنے کے لیے ایک ویڈیو نشر کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے… Continue 23reading سعودی عرب پر ڈرونز کی بارش حملے کے نتیجے میں تیل کے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی

امارات نے اپنی فضائی حدود میں3 ڈرونز تباہ کردئیے

datetime 3  فروری‬‮  2022

امارات نے اپنی فضائی حدود میں3 ڈرونز تباہ کردئیے

ابوظہبی( آن لائن) متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونزکوتباہ کردیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز کوتباہ کردیا گیا۔ تینوں ڈرونز کوغیرآباد علاقے میں تباہ کیا گیا۔وزارت دفاع کے بیان میں… Continue 23reading امارات نے اپنی فضائی حدود میں3 ڈرونز تباہ کردئیے

مقبوضہ کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے بھارتی فورسز ہائی الرٹ

datetime 29  جون‬‮  2021

مقبوضہ کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے بھارتی فورسز ہائی الرٹ

سرینگر (این این آئی)بھارتی حکام نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے اور آج فائرنگ کر کے 2 ڈرونز کو بھگایا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں فضائی اڈے پر ڈرون کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے تھے۔بھارتی سیکورٹی حکام نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے بھارتی فورسز ہائی الرٹ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے عوامی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے کس چیز کا استعمال شروع کردیا؟صورتحال شدید تشویشناک ہوگئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے عوامی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے کس چیز کا استعمال شروع کردیا؟صورتحال شدید تشویشناک ہوگئی

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے عوامی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے ڈرونز کا استعمال شروع کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ وادی بھر میں مظاہرین اور حریت نواز عوام کی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے جدید کیمروں اور نائٹ وژن آلات سے لیس ڈرونز کا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے عوامی سرگرمیوں کی نگرانی کے لئے کس چیز کا استعمال شروع کردیا؟صورتحال شدید تشویشناک ہوگئی

چین نے پاکستان کو خطرناک ترین ہتھیار سے لیس کر دیا بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

چین نے پاکستان کو خطرناک ترین ہتھیار سے لیس کر دیا بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بیجنگ(آئی این پی)چین نے پاکستان کو دیئے جانے والے ڈرونز بارے بھارتی پروپیگنڈا یکسر مسترد کر دیا، چینی ساختہ ڈرونز پاکستان کی سیکیورٹی میں بہترہی لانے میں مدد دیں گے، ڈرونز کو دہشت گردی، امن برقرار رکھنے، سرحدی گشت آپریشن کے لئے استعمال کیا جائے گا،بھارتی میڈیا نے چین کی پاکستان کو ڈرون فراہمی کو… Continue 23reading چین نے پاکستان کو خطرناک ترین ہتھیار سے لیس کر دیا بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اہم ملک نے اسرائیل کے 3طیارے مارگرانے کی تصدیق کردی،دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر‎

datetime 27  اگست‬‮  2017

اہم ملک نے اسرائیل کے 3طیارے مارگرانے کی تصدیق کردی،دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا تباہی کے دہانے پر، روس نے تین اسرائیلی ڈرونز مار گئے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ روس کا فضائی ڈیفنس سسٹم تین ڈورن گرا چکا ہے جو کہ اسرائیلی فوج کے تھے۔ اس بات کو روس کی مسلح افوج کے جوائنٹ کمانڈ کے چیف الیگزینڈر نوویکوف نے… Continue 23reading اہم ملک نے اسرائیل کے 3طیارے مارگرانے کی تصدیق کردی،دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر‎

بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

سرینگر (آن لائن) بھارتی فو ج نے مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعمال کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ کشمیر ی نو جو انو ں پر نظر رکھنے کے لئے درجنو ں منی ڈورنز خرید ے جا ئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک سینئر عہدیدار نے اپنے انٹر… Continue 23reading بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ