اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا تباہی کے دہانے پر، روس نے تین اسرائیلی ڈرونز مار گئے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ روس کا فضائی ڈیفنس سسٹم تین ڈورن گرا چکا ہے جو کہ اسرائیلی فوج کے تھے۔
اس بات کو روس کی مسلح افوج کے جوائنٹ کمانڈ کے چیف الیگزینڈر نوویکوف نے بھی کنفرم کیا ہے انہوں نے کہا کہ ان کا فضائی سسٹم کسی بھی قسم کے ڈرون گرانے کی استعداد رکھتا ہے اور شام میں ان کے دفاعی سسٹم نے اسرائیل کے تین ڈرونز کو تباہ کیا ہے۔