بڑھتی کشیدگی کے دوران روس ،پاکستان کیساتھ ہے یا بھارت کیساتھ؟ماسکو نے حیران کن فیصلہ سنا دیا
ماسکو(این این آئی)پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی مندوب دمیتری پولینسکی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔روسی مندوب نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی… Continue 23reading بڑھتی کشیدگی کے دوران روس ،پاکستان کیساتھ ہے یا بھارت کیساتھ؟ماسکو نے حیران کن فیصلہ سنا دیا