بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

کیا ہندو انتہا پسند ایک سکھ کو آرمی چیف نہیں دیکھنا چاہتے؟جنرل رنبیر سنگھ کے ہیلی کاپٹر حادثے نے کئی سوالوں کو جنم دیدیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ناردرن کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والا حادثہ،ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے شکوک و شبہات، کئی سوالات نے جنم لے لیا۔ سوال اٹھایاگیاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ، واقعی حادثہ تھا یا سازش؟ آخر

کون لیفٹیننٹ جنرل رنبیرسنگھ کو قتل کرنے کے درپے ہے؟ہندو انتہا پسند ایک سکھ جنرل سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ کیا ہندو انتہا پسند ایک سکھ کو آرمی چیف نہیں دیکھنا چاہتے؟حادثہ ایسے وقت ہوا جب 9 نومبر کو سکھوں کیلئے کرتارپور راہداری کھلنے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…