بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ فائرنگ سے گونج اٹھا،ریاست ٹیکساس میں 20افرادمارے گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

ٹیکساس ( اے پی پی) امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ ایک مسلح شخص نے ٹیکساس کے دو شہروں اوڈیسا اور مڈ لینڈ کے درمیانی علاقے میں گاڑی سے عام راہگیروں پر فائرنگ کی ہے۔

اوڈیسا پولیس کے چیف مائیکل گریک نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں کم از کم پانچ ہلاک اور 21زخمی ہو گئے ہیں جبکہ مسلح شخص کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مسلح شخص کو اوڈیسا شہر میں ایک سینما گھر کے سامنے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…