جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ایران کا تیل بردار جہاز ترکی کی بندرگاہ نہیں جارہا،نئی منزل بھی تاحال نامعلوم

datetime 1  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایران کے تیل بردار جہاز ادریان داریا اوّل نیترکی کی بندرگاہ اسکندرون کی جانب سے رْخ موڑ ریا ہے اور اب وہ کسی نامعلوم منزل کی جانب جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ خزانہ نے جمعہ کو اس آئل ٹینکر کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔ اس آئیل ٹینکر کو جبل الطارق میں برطانیہ کی شاہی بحریہ نے جولائی میں یورپی یونین کی شام پر پابندیوں کی

خلاف ورزی کے الزام میں تحویل میں لے لیا تھا۔اس نے یہ کارروائی خلیج میں برطانیہ کے ایک پرچم بردار جہاز کو پکڑنے کے ردعمل میں کی تھی۔جبل الطارق کے ایک جج نے اس کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور اب نئے نام کے ساتھ سفر کررہا ہے۔ پہلے اس کا نام گریس اوّل تھا۔ایرانی حکام کا دو روز قبل کہا تھا کہ اس پر لدے تیل کو کسی نامعلوم خریدار کو فروخت کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…