مزید حملوں کے خطرات کم کر دئیے ہیں، سری لنکن آرمی چیف
کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے آرمی کمانڈر مہیش سینانائکے نے کہا ہے کہ مزید حملوں کے خطرات کو کم کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی سربراہ نے کولمبو میں کہا کہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ان شدت پسندوں پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ… Continue 23reading مزید حملوں کے خطرات کم کر دئیے ہیں، سری لنکن آرمی چیف