جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

”صدی کی ڈیل“کی مخالفت،فرانسیسی صدر ن مشرق وسطیٰ اور فلسطین کیلئے متبادل امن منصوبے کا اعلان کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تیار کردہ مشرق وسطیٰ کے امن منصوبے کا انتظار نہیں کریں گے۔ وہ صدی کی ڈیل منصوبے کا متبادل امن پروگرام تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکی صدر کے نام نہاد امن منصوبے میں فلسطینی قوم کی امنگوں کی ترجمانی نہیں کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا

فلسطینیوں اور اسرائیل پر ان کی مرضی کے خلاف کوئی فارمولہ مسلط نہیں کرسکتے۔ مذاکرات میں شامل گروپ جس حل پر متفق نہ ہوں اس پرعمل درآمد ممکن نہیں۔صدر ماکروں کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور ان کے مشیروں کے امن منصوبے کا انتظار نہیں کریں گے بلکہ وہ متبادل تجاویز پر غور کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ سات بڑے صنعتی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ، امریکا اور کینیڈا پر مشتمل ایک سربراہ کانفرنس پیرس میں منعقد ہوئی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…